شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

ارے واہ، پاکستان میں‌تو تھوڑا عرصہ ہوا ہے کہ شتر مرغ‌کی فارمنگ شروع ہوئے۔ گوشت کے لیے تو انتہائی موزوں‌ہے یہ پرندہ، لیکن انڈے کی مارکیٹ‌پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔
بہت اچھے جناب، مزیدار ہو گا یہ میرے خیال میں، :rollingonthefloor:
 
علی ذاکر

محفلین
بنگش صاحب انڈے کا ذائقہ زیادہ مختلف نہیں تھا بنسبت مرگی کے انڈوں سے ہاں لیکن اس کا قیمہ بہت مزیدار تھا اب اس کا گوشت کھانے کا ارادہ ہے وہ مشن بھی اس جمعرات تک پورا ہو جائے گا !

مع السلام
 
شمشاد

لائبریرین
ارے واہ، پاکستان میں‌تو تھوڑا عرصہ ہوا ہے کہ شتر مرغ‌کی فارمنگ شروع ہوئے۔ گوشت کے لیے تو انتہائی موزوں‌ہے یہ پرندہ، لیکن انڈے کی مارکیٹ‌پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔
بہت اچھے جناب، مزیدار ہو گا یہ میرے خیال میں، :rollingonthefloor:

ارے بھائی جب اس کی فارمنگ شروع ہے تو ظاہر ہے انڈے بھی بازار میں آ جائیں گے۔

علی بھائ آپ تو لُٹ گئے۔ جیان میں یہ انڈا دس ریال سے بھی کم میں مل رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہین بھائی بالکل وہی ہے جو تمیمی میں بک رہے ہیں۔

اور اور بھی دیکھا تھا، بالکل کالے رنگ کا۔ وہ حجم میں چھوٹا تھا حالانکہ قیمت دونوں کی ایک ہی تھی۔
 
تعبیر

محفلین
میں تو ہرگز ہر گز غائب نہیں آپ ہی دکھائی نہیں دیتیں ۔۔ کہیں پھر گلاس تو نہیں گرا بیٹھیں ؟ :)

۔۔
وسلام

ہاہاہا نہیں گلاس کی فکر نا کریں وہ سہی سلامت ہیں ۔
دیکھ لیں آپ پھر غائب ہیں مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ نئے جب دوست ملتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں :)

انڈا لینے جا رہی ہو گی، حالانکہ ساتھ ٹوکری وغیرہ ہونی چاہیے تھی۔

اف :laughing: :laughing: :laughing:
 
علی ذاکر

محفلین
تو یہ بھی آزما لیتے ہیں ویسے ہمارا پروگرام ہے اس جمعرات کو شتر کا گوشت کھانے کا 30 ریال کلو گرام ہے تمیمی میں !

مع السلام
 
ف۔قدوسی

محفلین
تو یہ بھی آزما لیتے ہیں ویسے ہمارا پروگرام ہے اس جمعرات کو شتر کا گوشت کھانے کا 30 ریال کلو گرام ہے تمیمی میں !

مع السلام

علی بھائی آپ لگتا ہے سچ مچ ۔ ۔ ۔ ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بکرے وغیرہ کا گوشت کم ہے جو شتر مرغ کے پیچھے لگ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top