واقعی! کیوں کہ مغل بھائی محفل سے ناراض ہو کر جا چکے ہیں
کیا لکھتے ہیں مغل بھیا! کس کس پر داد دوں، کس کو کس پر فوقیت دوں کہ ایک سے بڑھ کر ایک کا محاورہ آج سمجھ میں آیا ہے۔نازنین ناز بہن کے لیے :
ناز، نئین اور ناز
دد نازوں کو نین ملے ہیں
نینوں کو دو ناز
(عائشہ بہنا کی فرمائش پر)