پینا حرام ہے مگر اف چشم یار میںدیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار
جب تک شراب آئے کئی دور ہو گئے
شاد عظیم آبادی
پینا حرام ہے مگر اف چشم یار میں
اتنی شراب کس نے لنڈھائی ہے کچھ بتا
فیصل عظیم فیصل
شاعر خطیب اور قوالی کے باب میںکس نے کہا شراب کا پینا حرام ہے
اس کے پئے بغیر تو جینا حرام ہے
نامعلوم
پئیے جائیے جی جئیے جائیے جیغمِ عاقبت ہے نہ فکرِ قیامت
پیے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیں
اختر شیرانی