پئیے جائیے جی جئیے جائیے جی
ذرا چشم گل ہو شرابی شرابی
وہ عقبی جسے آج جھٹلا رہے ہو
کہو گے وہاں ہائے ضاعت شبابی
ساقی عدم نے کر ہی دیا ہے سوال اگر
حیلے نہ ڈھونڈ کوئی مناسب جواب لا
عبدلحمید عدم
پئیے جائیے جی جئیے جائیے جی
ذرا چشم گل ہو شرابی شرابی
وہ عقبی جسے آج جھٹلا رہے ہو
کہو گے وہاں ہائے ضاعت شبابی
خاموش ہوں میں صرف محبت کے نام پرساقی عدم نے کر ہی دیا ہے سوال اگر
حیلے نہ ڈھونڈ کوئی مناسب جواب لا
عبدلحمید عدم
مے خوار جب نکل کے چلے کوئے دار تونہ جانے ساغر و مینا پہ پیمانے پہ کیا گزری
جو ہم پی کر چلے آئے تو میخانے پہ کیا گزری
قمر جلالوی
وہ جو بیٹھے شراب خانے میںروز مذہب پہ بحث کرتے ہیں
چند لڑکے شراب خانے میں
ساقی تم کو ہی یاد کرتا تھاہم بہت یاد آئے ساقی کو
گفتگو تھی نہ پینے والوں کی
قابل اجمیری
لہو شراب کے رنگوں میں ڈال کر زیرکمے پرستی میری عبادت ہے میں کبھی بے وضو نہیں پیتا
میں شرابی صحیح مگر زاہد آدمی کا لہو نہیں پیتا