سید عمران
محفلین
یہ والا:اور اگر کسی کی لگائی بجھائی بلکہ تمام کارستانیاں جو بغیر ایک معصوم کے علم میں لائے بغیر پلان کی جارہی ہوں کسی کا دل چاہے کہ وہ سب من و عن اہلِ معاملہ کے گوش گذار کر دی جائیں۔ تو کون سا شتونگڑہ جذبات سے لگا کھاتا ہے

آپ کی بات سے ہم تو متفق نہیں،شتونگڑوں پر لاکھ ماؤس رکھ کر ان کی تفصیلات دیکھیں مگر زبانی کبھی یاد نہیں ہوں گی۔۔۔
انہیں استعمال کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب جذبات کا سمندر چڑھا ہوا ہو۔۔۔
چاہے خوشی کے ہوں یا غیظ و غضب کے۔۔۔
تو شتونگڑوں کی صرف ظاہری شکل و صورت پر جائیں۔۔۔
ان کی خاصیتیں پڑھنے بیٹھ گئے تو نہ صرف آپ کا وقت برباد ہوگا بلکہ چڑھے ہوئے جذبات کا سمندر بھی اتر جائے گا۔۔۔
پھر آپ کہیں گے کہ لاحول بھیجو ان پر اور کسی ڈھنگ کے کام میں لگ جاؤ۔۔۔
لیکن اس نسخہ پر عمل کرنے سے بعض اوقات آپ کے پوشیدہ جذبات اندر ہی اندر پکتے رہیں گے۔۔۔
آگے چل کر یہ انتہائی ذہنی و جسمانی عوارض لاحق ہونے کا باعث بن سکتے ہیں۔۔۔
لہٰذا سنہری اصول یہی ہے کہ شتونگڑوں کا دروازہ کھولیں جیسے طلسم ہوشربا میں ہفت بلا کا دروازہ کھولا جاتا ہے۔۔۔
پھر شتونگڑہ کی ظاہری شکل و صورت جو آپ کو اپنے جذبات سے لگّا کھاتی نظر آئے منتخب کریں۔۔۔
مثلاً یہ والا شتونگڑہ بنانے والے نے چاہے جس مقصد کے لیے بنایا ہو آپ اس پر ہرگز نظر نہ کریں۔۔۔
محض اپنے مذمومہ مقاصد کے لیے اسے استعمال کریں جیسے ٹھکائی لگانے کی دھمکی دینے کے لیے!!!
شتونگڑوں کے معنی اور محلِ استعمال پر سفید رنگ کی روشنی
یہ تو آپ نے اپنی کیفیت بتائییہ والا:
فحاشی ہھیلانے پر ہم کبھی راضی نہ ہوں گے!!!آپ کی بات سے ہم تو متفق نہیں،
اگر آپ کی کہی باتیں درست ہیں تو آپ ہمارے ایک مخصوص شتونگڑہ پر کاہے ناراض ہوتے ہیں۔
ہم آپ کی اس بات سے بھی متفق نہیں،فحاشی ہھیلانے پر ہم کبھی راضی نہ ہوں گے!!!
لگا کر دیکھیں منتظمین میں سے کسی کے مراسلے میں...ہم آپ کی اس بات سے بھی متفق نہیں،
اگر وہ ایموجی قابل اعتراز ہوتی تو کبھی بھی خاندان شتونگڑہ کا حصہ نہ ہوتی۔
ایسا بھی کیا ہے بھئی ۔ ایسا تو کچھ نہیں ۔لگا کر دیکھیں منتظمین میں سے کسی کے مراسلے میں...
ہم بھی ذرا تماشائے اہل کرم دیکھیں!!!
ایک ایک کر کے ساتی ایموجیاں لگاتا جاتا ہوں اور انگلیاں آپ کی نبض پر رکھ لیتا ہوں ۔لگا کر دیکھیں منتظمین میں سے کسی کے مراسلے میں...
اتنی محنت کرنے کے بجائے بھیا سے پیار محبت کی کوئی گل بات کرلیں...ایک ایک کر کے ساتی ایموجیاں لگاتا جاتا ہوں اور انگلیاں آپ کی نبض پر رکھ لیتا ہوں ۔
پھر دیکھتا ہوں کون سی ایموجی پر نبض پھڑکتی ہے یا ڈوبتی ہے ۔
اتنی فضول خرچی ٹھیک نہیں ہے عبدالقیوم بھائی ! ایک ساتھ اتنے سارے بلب جلادیئے !لیں ۔۔۔۔ ظہیر بھائی۔۔۔ کیا ’ہی‘ یاد کریں گے۔
فاخر رضا بھائی ، لگتا ہے آپ کے ماؤس نے محولہ بالا مراسلے پر غلط شتونگڑا دبادیا ۔ یا پھر واقعی آپ کو ہماری بات پسند نہیں آئی؟!یعنی یہ تو ایک نیا جہانِ معنی دریافت ہوگیا ۔ اب ایک ایک نمونے پر انگلی رکھ رکھ کر دیکھ رہا ہوں تو کیا کیا نظر آرہا ہے ۔ محلِ استعمال بھی شاید سمجھ میں آہی جائے گا ۔
اب اس کا کیا مطلب ہوا ؟! اسے کس موقع پر استعمال کیا جاتا ہے؟!
مطلب یہ شتونگڑہ تو صرف مسجد میں بیٹھ کر استعمال کیا جاسکتا ہے ۔برہنہ پائی
اداکارہ تمنا؟!ہمیں تو تمنا کے دونوں قدم ، ایک ساتھ رکھے معلوم ہوتے ہیں
سید صاحب ، امید ہے کہ ہمیں یہ پیچیدہ نمونے تحریر میں ٹانکنے کی ضرورت کبھی پیش نہیں آئے گی ۔ لیکن یہ شتونگڑے اکثر مراسلوں میں لگے ہوئے ملتے ہیں تو ضروری جانا کہ ان کا مطلب معلو م ہو ۔ لیکن آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر لگ رہا ہے کہ ان شتونگڑوں کے لگانے کا کوئی خاص قاعدہ نہیں ہے ۔ بس جیسا موڈ ہوا اور جو نظر آیا لگادیا ۔ کیا میں ٹھیک سمجھا؟شتونگڑوں پر لاکھ ماؤس رکھ کر ان کی تفصیلات دیکھیں مگر زبانی کبھی یاد نہیں ہوں گی۔۔۔
انہیں استعمال کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب جذبات کا سمندر چڑھا ہوا ہو۔۔۔
چاہے خوشی کے ہوں یا غیظ و غضب کے۔۔۔
تو شتونگڑوں کی صرف ظاہری شکل و صورت پر جائیں۔۔۔
ان کی خاصیتیں پڑھنے بیٹھ گئے تو نہ صرف آپ کا وقت برباد ہوگا بلکہ چڑھے ہوئے جذبات کا سمندر بھی اتر جائے گا۔۔۔
پھر آپ کہیں گے کہ لاحول بھیجو ان پر اور کسی ڈھنگ کے کام میں لگ جاؤ۔۔۔
لیکن اس نسخہ پر عمل کرنے سے بعض اوقات آپ کے پوشیدہ جذبات اندر ہی اندر پکتے رہیں گے۔۔۔
آگے چل کر یہ انتہائی ذہنی و جسمانی عوارض لاحق ہونے کا باعث بن سکتے ہیں۔۔۔
لہٰذا سنہری اصول یہی ہے کہ شتونگڑوں کا دروازہ کھولیں جیسے طلسم ہوشربا میں ہفت بلا کا دروازہ کھولا جاتا ہے۔۔۔
پھر شتونگڑہ کی ظاہری شکل و صورت جو آپ کو اپنے جذبات سے لگّا کھاتی نظر آئے منتخب کریں۔۔۔
مثلاً یہ والا شتونگڑہ بنانے والے نے چاہے جس مقصد کے لیے بنایا ہو آپ اس پر ہرگز نظر نہ کریں۔۔۔
محض اپنے مذمومہ مقاصد کے لیے اسے استعمال کریں جیسے ٹھکائی لگانے کی دھمکی دینے کے لیے!!!
بہت بہت شکریہ! واہ! یہ تو ایموجی کی لغت کا ربط دیدیا آپ نے ۔ خیر اب ان شتونگڑوں کے بارے میں اتنا تجسس بھی نہیں ہے کہ باقاعدہ لغت میں دیکھ کر وقت برباد کیا جائے ۔ لیکن آپ کا بہت بہت شکریہ ! ربط محفوظ کرلیتا ہوں ۔ ہوسکتا ہے کبھی کام آہی جائے ۔The foot emoji is frequently used in reference to all things foot-related, figuratively and literally. This includes walking. It can be used to say that they are walking to or from somewhere. It is also sometimes interpreted as walking barefoot through the sand on a beach.
Foot emoji | Dictionary.com
ظہیر بھائی آپ نے جس کا نام ہی شتونگڑہ رکھ دیا اب اُس کی مرضی جہاں لگ جائےلیکن یہ شتونگڑے اکثر مراسلوں میں لگے ہوئے ملتے ہیں تو ضروری جانا کہ ان کا مطلب معلو م ہو