معذرت کی ضرورت ہی نہیں ہے فاخر رضا بھائی ۔ مجھے تو پہلے ہی علم تھا اور میں نے لکھ دیا تھا۔ جلدی میں اس طرح کی "غلط بٹانی" ہوجاتی ہے ۔ میں بھی اس کا مرتکب ہوچکا ہوں ایک دفعہ ۔معذرت
میں بالکل نہیں معلوم کہ یہ کیسے ہوگیا. شاید غلطی سے بٹن دب گیا اور وہ بھی غلط والا
Again sorry bhai. You know I didn't mean it
معذرت
میں بالکل نہیں معلوم کہ یہ کیسے ہوگیا. شاید غلطی سے بٹن دب گیا اور وہ بھی غلط والا
Again sorry bhai. You know I didn't mean it
فاخر رضا بھائی ، آپ ہی نے تو کہا تھا کہ غلطی سے غلط بٹن دب گیا ۔ اس غلط بٹن دبنےکے لئے "غلط بٹانی" استعمال کیا تھا ۔ لگتا ہے آج کل آپ ہنسنے کے موڈ میں نہیں ہیں ۔غلط بٹانی
آپ کو اب اور شرح لکھنی ہوگی
اس طرح کی "غلط بٹانی" ہوجاتی ہے ۔
پس ثابت ہوا کہ " کوچے " میں خبریں بھی بہت آہستہ آہستہبڑی مزے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں یہاں پر۔
وعلیکم السلام ، فاخر بھائی ۔ مزاج بخیر ! خوشی ہوئی آپ کو اتنے دنوں بعد دیکھ کر۔ اور سنائیے کیا حال احوال ہیں ، کام کیسا چل رہا ہے ؟! یقیناً مصروف ہوں گے ۔
یہ احمد بھائی کراچوی کا کمال ہے ۔ میرا گمان ہے کہ اس دھاگے کو انہوں نے دو ہزار بیس ہی میں مارک کیا ہوگا لیکن پڑھنے کی باری اب آئی ہے ۔دوہزاربیس کا دھاگا کون اوپر لایا
حاضر ہیں ہم آپ جی
محض حاضری مقصود نہیں آپ کی، جلدی سے شتونگڑوں کی شرح کیجیے۔حاضر ہیں ہم آپ جی
حاضر ہیں ہم آپ جی
ہم کوئی مفتی تھوڑی ہیں بھیامحض حاضری مقصود نہیں آپ کی، جلدی سے شتونگڑوں کی شرح کیجیے۔
بے کار کی شرح کرنے اورکار آمد فتوے دینے میں زمین آسمان کا فرق ہے...ہم کوئی مفتی تھوڑی ہیں بھیا
ضرور آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
شرح تو مفتی محفل ہی بیان کر سکتے ہیں
آپ انھیں دعوت دیجیے۔
حاضر تو کیا ہوتے ہم تو مدعو بھی کرتے ہیں...