قیصرانی

لائبریرین
سوری لیکن مجھے یہاں اپنی تازہ تصویریں لگانے کا شوق نہیں ہے۔ اگلے مہینے منگنی اور نکاح ہو سکتا ہے۔ اسلئے یہ رسک نہیں لے سکتا۔
اور پلاسٹک والی ڈیٹ سے جیسے بڑا رعب پڑ جانا ہے لڑکی والوں پر :rollingonthefloor:

سوری اب میں مذاق یہیں ختم کر دیتا ہوں :)
 
arifkarim

معطل
آپ نے کچھ عرصہ قبل ہی بتایا تھا کہ آپ کے پاس صرف پاکستانی شہریت ہے۔ اس پسِ منظر میں لکھا۔ ورنہ تو میرے پاس بھی چار شہریتیں ہیں اس وقت :)
ہاں وہ کچھ عرصہ قبل ایسا تھا۔ اب میں بھی طاہر القادری بن چکا ہوں! :grin:

تھوڑ صحت نہیں بلکہ پلاسٹک والی ڈیٹ کے بارے لکھا تھا :rollingonthefloor:
ہاہاہا۔ تو بھئی تصویر صحیح ٹیگ کرنی تھی نا!
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاں وہ کچھ عرصہ قبل ایسا تھا۔ اب میں بھی طاہر القادری بن چکا ہوں! :grin:

ہاہاہا۔ تو بھئی تصویر صحیح ٹیگ کرنی تھی نا!
نہیں یار، سوچا کہ اگر بار بار تصویر کوٹ کرتا رہا تو پھر آپ کے لئے اسے ختم کرنا یعنی ثبوت مٹانا مشکل ہو جائے گا :)
 
فلک شیر

محفلین
حسب الحکم زبیر مرزا بھائی............
(بائیں نشست پہ)
604157_450275811702463_1401184550_n.jpg

بائیں نشست پہ
252923_170082823055098_7612935_n.jpg

انتہائی بائیں کھڑے ہوئے
بیٹھے ہوئے بچےدائیں سے بائیں(احمد،وٹو،شاہوانی جونئیر،سید ناصر۔شاہوانی سینئیر) علی گڑھ پبلک سکول میں میرے ہاؤس کے بورڈر تھے، جوشوٹنگ ٹرافی اٹھائے ہوئے
388288_472534172809960_706204163_n.jpg

576794_369945669735478_1233157306_n.jpg

بحیثیت ہاؤس ماسٹر اپنے اسسٹنٹ اور ملحق ارکان سمیت اپنے ہاؤس کے بچوں کے ساتھ سالانہ اجتماعی تصویر
535306_396921480342694_1488595959_n.jpg
 
:grin: کیا مجھے دیکھ لیا تھا جو اس طرح ہوگئے ہو آپ۔
یا پرویز مشرف پر خودکش حملہ کرنے سے پہلے ہی سٹی گم ہوگئی ہے۔۔:tongue:
ارے آپ کو دیکھ کر تو پیار ہی آ سکتا ہے صاحب۔
اختلاف تو صرف اس جھوٹ سے ہوتا ہے جو اتنا پھیلا دیا جاتا ہے کہ ہم اسے سچ سمجھنے لگ جاتے ہیں جھوٹ کو سچ سمجھنے والے سے اختلاف نہیں :)
 
کاشفی

محفلین
ارے آپ کو دیکھ کر تو پیار ہی آ سکتا ہے صاحب۔
اختلاف تو صرف اس جھوٹ سے ہوتا ہے جو اتنا پھیلا دیا جاتا ہے کہ ہم اسے سچ سمجھنے لگ جاتے ہیں جھوٹ کو سچ سمجھنے والے سے اختلاف نہیں :)
اس لیئے تو کہتا ہوں کہ جھوٹ کو سچ مت سمجھیئے۔۔۔اور صرف سچ کا ساتھ دیجئے یعنی حق کی طرف آکر ثابت قدم رہیئے۔۔۔:)اپنے بچوں کی تصاویر بھی شیئر کریں۔۔۔
 
اس لیئے تو کہتا ہوں کہ جھوٹ کو سچ مت سمجھیئے۔۔۔ اور صرف سچ کا ساتھ دیجئے یعنی حق کی طرف آکر ثابت قدم رہیئے۔۔۔ :)اپنے بچوں کی تصاویر بھی شیئر کریں۔۔۔
میری کائنات کے چار رنگ کے نام سے میرے دستخط میں دیکھیں :)
 
زبیر مرزا

محفلین
حسب الحکم زبیر مرزا بھائی............
(بائیں نشست پہ)
604157_450275811702463_1401184550_n.jpg

بائیں نشست پہ
252923_170082823055098_7612935_n.jpg

انتہائی بائیں کھڑے ہوئے
بیٹھے ہوئے بچےدائیں سے بائیں(احمد،وٹو،شاہوانی جونئیر،سید ناصر۔شاہوانی سینئیر) علی گڑھ پبلک سکول میں میرے ہاؤس کے بورڈر تھے، جوشوٹنگ ٹرافی اٹھائے ہوئے
388288_472534172809960_706204163_n.jpg

576794_369945669735478_1233157306_n.jpg

بحیثیت ہاؤس ماسٹر اپنے اسسٹنٹ اور ملحق ارکان سمیت اپنے ہاؤس کے بچوں کے ساتھ سالانہ اجتماعی تصویر
535306_396921480342694_1488595959_n.jpg
ماشاءاللہ - باریش اور پُروقار شخصیت التباس - نام کو چہرہ مل گیا اور وہ بھی خوش شکل - آپ کی شباہت فاروق بھائی کے چھوٹے بھائی
محمود سے کافی ہے -
 
امجد میانداد ۔ جاوید میانداد کی طرح تو نہیں بولتے ہیں آپ؟:)
اگر جاوید میانداد کی طرح بولتے ہیں تو آپ کے لیئے ایک گانا شیئرکررہا ہوں۔

کھانا کھا لو امجد کھانا کھالو امجد
تالی بجے بھئی تالی بجے
تالی بجے بھئی تالی بجے
امجد ہمارا دودھو نہائے پوتو پھلے

تالی بجے بھئی تالی بجے
منُے کے ماموں انگوٹھا چوسے بھئی انگوٹھا چوسے
مُنّے کے چچا دودھو پیئیں بھئی دودھو پیئیں
تالی بجے بھئی تالی بجے
امجد ہمارا دودھو نہائے پوتو پھلے
تالی بجے بھئی تالی بجے

نالاج نہیں ہونے کا۔۔
 
Top