آپ کے بائیں جانب کہ میرے؟ ویسے بائی دی وے، آپ نے اچھا خاصا موقع گنوا دیا۔ کہہ دیتے کہ دکھائی بائیں جانب دے رہا ہوں لیکن اصل میں دائیں جانب تھا۔ خیر، اب تو راز کھل ہی گیاسرِ محفل ایسی باتیں نہیں پوچھتے اس میں کچھ بائیں جانب رہائش پذیر پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں
سرِ محفل ایسی باتیں نہیں پوچھتے اس میں کچھ بائیں جانب رہائش پذیر پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں
آپ کے بائیں جانب کہ میرے؟ ویسے بائی دی وے، آپ نے اچھا خاصا موقع گنوا دیا۔ کہہ دیتے کہ دکھائی بائیں جانب دے رہا ہوں لیکن اصل میں دائیں جانب تھا۔ خیر، اب تو راز کھل ہی گیا
کیوں گڑھے مردے اکھاڑ رہے ہو حسان بھائی
لیکن اس بہانے اور کتنوں کی زیارت ہو گی اباپنی ایک تازہ تصویر ہاتھ لگی تھی، سوچا وہ بھی محفل پر ڈال دوں۔
کیوں بچے کا دل میلا کرتے ہیں سرکار۔ اتنی اچھی تصویر لگائی ہے اُس نےکیوں گڑھے مردے اکھاڑ رہے ہو حسان بھائی
اضحک اللہ سنک
بہت زبردست یار،
حضرت آپ بھی عزیزامین بنتے جا رہے ہیں۔۔اضحک اللہ سنک
شکریہ بھائی جانبابا جی بہت خوب آپ تو واقعی بابا جی نکلے
سبحان اللہ2جولائی 2011 دفتر کے چند دوستوں کے ساتھ مُشکپوری پہاڑی چوٹی جو کہ ڈونگا گلی میں واقع ہے جانے کا اتفاق ہوا
کیمرے کی آنکھ سے آپ بھی دیکھیئے قدرت کے شاہکار۔۔۔
برستی بارش
بہت خوبماشاءاللہ اتنی اچھی ، اتنی ساری تصاویر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
تو میں نے سوچا کہ میں بھی کچھ تصاویر شیئر کردوں
جب میں دبئی میں ہوتا تھا ۔ اپنے کمرے میں
میری واحد گرل فرینڈ ۔ میری چھوٹی کزن کے ساتھ
ایک اور ششکا
اپنی اماں کے ساتھ
لوڈشیڈنگ کی خوشی میں
گویا اب کڑیل جوان ہیںجوانی کی یادگار تصویر