شکر ہے کسی کھاتے میں تو ہوں ناشہزاد ناصر کو میں بھی بالکل برخوردار سمجھتا تھا، اب معلوم ہوا کہ میرے لئے تو برخوردار ہی ہیں لیکن پوتے نواسے قطعی نہیں ہو سکتے۔
لوگ بال بال بچتے ہیں اور آپ ناک ناک پکڑے گئےچلو پھر بھی شیئر کررہا ہوں۔۔ حسان خان اس تصویر کو غور سے دیکھو، آمنہ کے برابر میں کھڑا ہوا ہوں۔۔دوستی کی عینک پہن کر دیکھو گے تو ناک نظر آجائے گی میری۔۔۔ میں آمنہ کی ٹرو کاپی ہوں۔۔
چلو پھر بھی شیئر کررہا ہوں۔۔ حسان خان اس تصویر کو غور سے دیکھو، آمنہ کے برابر میں کھڑا ہوا ہوں۔۔دوستی کی عینک پہن کر دیکھو گے تو ناک نظر آجائے گی میری۔۔۔ میں آمنہ کی ٹرو کاپی ہوں۔۔
۔۔۔ پکڑا نہیں گیا بھائی بلکہ نشاندہی کرواتے ہوئے خود کو تصویر میں واضع کیا ہے۔۔تاکہ میں دیکھتی آنکھوں کو نظر آجاؤں ۔۔۔لوگ بال بال بچتے ہیں اور آپ ناک ناک پکڑے گئے
آبی ٹو کول بھائی نے شاید تصویر دیکھی ہوئی ہے میری۔۔کاشفی بھائی تو ناکوں ناک ہولیے ہاہاہاہاہا
اچھا غشہ مت ہوں۔۔ ایک تصویر چھوٹی سی ہے پیش کررہا ہوں۔۔یہ ان وقتوں کی ہے جب پاکستان میرے لیئے ایک عشق اور ایک جنون تھا۔۔۔ اسی وجہ سے یہ اوتار بھی بنایا تھا۔۔۔یہ تو چیٹنگ ہے بھائی۔ ہم نے آپ کی تصویر کا تقاضا کیا ہے اور آپ اپنی پیاری بیٹی کی تصویر پیش کر رہے ہیں۔
اچھا غشہ مت ہوں۔۔ ایک تصویر چھوٹی سی ہے پیش کررہا ہوں۔۔یہ ان وقتوں کی ہے جب پاکستان میرے لیئے ایک عشق اور ایک جنون تھا۔۔۔ اسی وجہ سے یہ اوتار بھی بنایا تھا۔۔۔
بے شک لڑکا تو نہیں مگر اینکل بھی نہیں
جی بالکل بھلا آپکو اور ہماری اردو کو کون بھلا سکتا ہےآبی ٹو کول بھائی نے شاید تصویر دیکھی ہوئی ہے میری۔۔
جی نہیں۔ میرے پاس قادری کی طرح دوہری شہریت ہےیاد رہے کہ آپ کے پاس صرف پاکستانی شہریت ہے
تھوڑی؟ یہ تو ابھی کچھ سال پرانی تصویریں ہیں۔ اب تو اچھا خاصا موٹا ہو گیا ہوں دل کو خوش کرنے کیلئے پرانی تصویریں ہی لگائی تھیں۔اینی تھوڑ؟
آپ نے کچھ عرصہ قبل ہی بتایا تھا کہ آپ کے پاس صرف پاکستانی شہریت ہے۔ اس پسِ منظر میں لکھا۔ ورنہ تو میرے پاس بھی چار شہریتیں ہیں اس وقتجی نہیں۔ میرے پاس قادری کی طرح دوہری شہریت ہے
تھوڑی؟ یہ تو ابھی کچھ سال پرانی تصویریں ہیں۔ اب تو اچھا خاصا موٹا ہو گیا ہوں دل کو خوش کرنے کیلئے پرانی تصویریں ہی لگائی تھیں۔
تو ہو جائے شئیرنگ؟اب تو اچھا خاصا موٹا ہو گیا ہوں دل کو خوش کرنے کیلئے پرانی تصویریں ہی لگائی تھیں۔
سوری لیکن مجھے یہاں اپنی تازہ تصویریں لگانے کا شوق نہیں ہے۔ اگلے مہینے منگنی اور نکاح ہو سکتا ہے۔ اسلئے یہ رسک نہیں لے سکتا۔تو ہو جائے شئیرنگ؟