ملائکہ

محفلین
angry-old-man-smiley-emoticon.gif
ugly-man-laugh-smiley-emoticon.gif

:p
 
شہزاد انکل کی یہاں وضاحت اور ان کی تصویر دیکھنے سے پہلے ہی ایک اور دھاگے میں وہ بتا چکے تھے کہ اوتار میں ان کے بیٹے کی تصویر ہے۔سو ان کے بارے میں پہلے سے ہی جانتا تھا
اُس دھاگے میں جب انھوں نے وضاحت کی تھی تبھی میرے ذہن میں آیا کہ فورم کے شرکاء کی اصلی تصاویر ایک جگہ آجانی چاہییں، تاکہ کسی کو کسی سے کسی قسم کی غلط فہمی نہ رہے۔:)
 
اُس دھاگے میں جب انھوں نے وضاحت کی تھی تبھی میرے ذہن میں آیا کہ فورم کے شرکاء کی اصلی تصاویر ایک جگہ آجانی چاہییں، تاکہ کسی کو کسی سے کسی قسم کی غلط فہمی نہ رہے۔:)
گویا شہزاد انکل نے آپ کے اس دھاگے کے لیے "عمل انگیز" کا کردار ادا کیا:)
 

عسکری

معطل
اُس دھاگے میں جب انھوں نے وضاحت کی تھی تبھی میرے ذہن میں آیا کہ فورم کے شرکاء کی اصلی تصاویر ایک جگہ آجانی چاہییں، تاکہ کسی کو کسی سے کسی قسم کی غلط فہمی نہ رہے۔:)
اب آپ بھی اپنی تصویر لگا دیجیے ایسا نہ ہو کہ محفلین کو غلط فہمی ہو جائے کہ آپ ایسے دِکھتے ہیں:rolleyes:
osama_bin_laden.jpg
 
گویا شہزاد انکل نے آپ کے اس دھاگے کے لیے "عمل انگیز" کا کردار ادا کیا:)
بالکل اور وہ بھی حیرت انگیز۔ پھر یہ دھاگا سب کے لیے ثابت ہوا مسرت انگیز۔ مگر کچھ لوگ باقی ہیں وہ آجائیں تو ہوجائے گا نشاط انگیز۔ نہ سمجھنے والے کے لیے یہ باتیں ہیں درد انگیز۔ اب میں چلتا ہوں ورنہ آپ کے لیے بھی یہ باتیں ہوجائیں گی وحشت انگیز۔
 
بھئی اگر انکل بن گئے تو کوئی بری بات تو نہیں ہے۔۔۔ ہر عمر کا اپنا چارم ہوتا ہے:) اسی طرح میں بھی ایک دن آنٹی بن جاؤں گی اس میں کوئی بڑی بات نہیں بلکہ مزا آئے گا پھر بچوں کو ڈانٹوں گی:devil:

ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا،
 

ملائکہ

محفلین

ملائکہ

محفلین
وہ تو 3 یا 4 سال ہی لگیں گے پر ہر سال کا ہر مہینہ کتنے سالوں کا ہوگا یہ کسے پتہ۔

:p ایک سال 365 دنوں کا ہی ہوگا۔۔۔۔ یہ فضول میں لڑکیوں کہ بارے میں مشہور کیا ہوا ہے کہ لڑکیاں اپنی عمر چھپاتی ہیں۔۔۔ لڑکے زیادہ چھپاتے ہیں میں نے دیکھا ہے۔۔
 
Top