کس چیز کا ڈر ؟اتنی ساری تصاویر دیکھ دل باغ باغ ہوگیا اور سوچا بہت ہوگیا اب لوگوں کو تھوڑا سا ڈرنا بھی چاہیئے،
سب سے تازہ ترین دویوم قبل(غالبا میٹرک میں )
بکھرے خیالات
ہماری بے ڈھنگی تصوعی دیکھ کرکس چیز کا ڈر ؟
اب اتنعی بے دھنگعی بھعی نہیں۔ہماری بے ڈھنگی تصوعی دیکھ کر
ہے تو ہے نااب اتنعی بے دھنگعی بھعی نہیں۔
ماشاءاللہاتنی ساری تصاویر دیکھ دل باغ باغ ہوگیا اور سوچا بہت ہوگیا اب لوگوں کو تھوڑا سا ڈرنا بھی چاہیئے،
سب سے تازہ ترین دویوم قبل(غالبا میٹرک میں )
بکھرے خیالات
شکریہ بزرگوارمماشاءاللہ
بہت خوب تصویر ہے
گلابی شرٹ
لیکن مجھے تو وائٹ دیکھائی دے رہی ہےگلابی شرٹ
لیکن مجھے تو وائٹ دیکھائی دے رہی ہے
سائے کی وجہ سے "گلابی" کا شبہ ہوا تھاکیا ہوا خیر تو ہے پا جی سفید گلابی بن گیا کہین پردیسی بھائی کی الماری سے جوس نکال کر تو نہیں پی لیا
یار ابھی تو کم از کم میں یہ تو کہہ سکتا ہوں کہساجد بھائی سے دم کرا کر کچھ پی لو یار
پھر کہنا بابے کا ملنگ ہوں بابے نے جو پڑھ دیا پی کر ہم مست ہو گئےیار ابھی تو کم از کم میں یہ تو کہہ سکتا ہوں کہ
"میں نے پی ہی نہیں"
پھر کیا کہوں گا
پھر تو میں بھی "جہاز" بن کے "کوچہ ملنگاں" میں پایا جاؤں گاپھر کہنا بابے کا ملنگ ہوں بابے نے جو پڑھ دیا پی کر ہم مست ہو گئے