عسکری

معطل
اور رنگ بھی نکھر آئے گا جیسے یہ میرا چٹا سفید ہے :laugh:
316294_459427070812585_966328539_n.jpg
 
اللہ آپکو بمع اہل و ایال ہر سانس خوشیاں عطا فرمائے
آمین
ٹیگ کرنے کا یہ طریقہ غلط ہے
یہ صرف لنک ہے یوزر کی پروفائل کا
کاپی پیسٹ ہی کرنا ہے تو فائرفاکس کا ایکسٹینشن "کاپی ایز پلین ٹیکسٹ" انسٹال کر لیں
اب مطلوبہ یوزر کے نام کو سلیکٹ کرکے رائٹ کلک کریں اور "کاپی ایز پلین ٹیکسٹ" سلیکٹ کریں
اسے ایڈٹر میں پیسٹ کر دیں اور شروع میں @ لگا لیں بغیر کسی وقفے کے
 
محسن بھائی مجھے تو یوں زیادہ آسان لگا کیوں کہ اس طرح میں براہ راست اپنے مخاطب سے بات کر رہا ہوں
اس "ٹیگ" کا کوئی فائدہ نہیں ہے
اس پر کلک کرنے سے بندہ صرف یوزر کی پروفائل پر پہنچ جاتا ہے
اور ویسے بھی یہ طریقہ صرف "ون ٹو ون" ہی استعمال ہو سکتا ہے
اس وقت نہیں جب آپ کسی کی پوسٹ کا جواب دینا چاہیں اور وہ آن لائن نہ ہو
ایسے وقت "ٹیگ" یا "جواب" ہی کام کرے گا
 
Top