عسکری
معطل
یہ فخری کی بات ہے یہ عہدہ بڑے بڑے لوگوں کو نصیب ہوتا ہےپھر تو میں بھی "جہاز" بن کے "کوچہ ملنگاں" میں پایا جاؤں گا
یہ فخری کی بات ہے یہ عہدہ بڑے بڑے لوگوں کو نصیب ہوتا ہےپھر تو میں بھی "جہاز" بن کے "کوچہ ملنگاں" میں پایا جاؤں گا
چلو دیکھتے ہیں پھریہ فخری کی بات ہے یہ عہدہ بڑے بڑے لوگوں کو نصیب ہوتا ہے
تصویر دیکھ کر تو شاید ہی کوئی بے ہوش ہوا ہو گا لیکن اس "لخلخے" نے بہتوں کے ہوش ضرورگم کر دئیے ہوں گے۔حسان خان ۔بھائی آپ کی فرمائش پر اپنی تصویر لگارہا ہوں
اب جوجو محفلین ہمارے رُخِ بے نور کا نظارہ کرکے بے ہوش ہوں ان کے لیے لخلخے کا بندوبست کرنا آپ کی ذمہ داری
زین بھیافہیم بھائی ہمارے دفتر میں اخبار پڑھتے ہوئے ۔۔۔
اور اب گزشتہ شب (بارہ مئی کو ) آئی جی پولیس کی رہائشگاہ پر دھماکے کے بعد ہمارے دفتر کا حال
جناب پیری ہماری پیرانہ "سالی" اور فقیری ہماری مفلوک ال "حالی" کے سبب ہے ۔آپ کو کیسے پتہ لگا کہ ساجد بھائی نے پیری فقیری شروع کر دی
میرا شمار کن میں ہوتا ہےدیر تو کافی لگ گئی لیکن میں نے پھر بھی سب کی تصاویر چھوڑ کر ہی دیکھیں ہیں ۔ بات وہی ہے جن اراکین کو چھوٹا سمجھو وہ بڑے اور جنہیں بڑا سمجھو وہ بچے نکلتے ہیں
ہم بڈھے ہیں کیا ؟دیر تو کافی لگ گئی لیکن میں نے پھر بھی سب کی تصاویر چھوڑ کر ہی دیکھیں ہیں ۔ بات وہی ہے جن اراکین کو چھوٹا سمجھو وہ بڑے اور جنہیں بڑا سمجھو وہ بچے نکلتے ہیں
پر سردی بہت ہےپیش منظر اور پس منظر دونوں بہت خوبصورت ہیں
بھائی
ایتھے گرمی نے مت ویمائی ہوئی اےپر سردی بہت ہے
یہ غیر ملکی ہے اس کے لیے آپکو سفر کرنا پڑے گابڑا پیارا پیالہ کٹ کروایا ہے آپ نے کہاں سے کروایا ہے یہ کٹ ہمیں بھی بتائیے گا