آپ بھی بہت بہت جئیں اور اسی جیتے جیتے میں اپنا دیدار کروا دیں۔ماشاء اللہ بہت خوب تصاویر ہیں سب دوستوں کی۔
خوش رہیں
بہت جئیں
ہینڈسم کہیں، کیوٹ کہیں، بیوٹی فل کہیں، ان الفاظ سے یہ علم نہیں ہوتا کہ موصوف ہے یا موصوفہ۔ھاھاھا
ہم تصویر شیئر کئے بنا ہی بتا دیتے ہیں کہ ہم ہینڈسم توہیں ، معصوم صورت یعنی کیوٹ نہیں
'سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے'یہ آپ تصویر کے دائیں جانب ہیں، درمیان میں ہیں یا بائیں جانب؟
ماشاءاللہ
یہ ہے ناچیز
شکریہماشاءاللہ
بہت خوب تصاویرجناب ہم پر شک کیا جانے لگا ہے کہ ہم کوئی 71 سال کے بڈھے فلسفی ہیں سو اب تصاویر پیش ہیں!
یہ بہت پرانی۔ اس وقت ہم کک باکسنگ سیکھتے تھے۔ اب سیکھ چکے ہیں!
یہ نہ چندان پرانی۔ آبائی گھر میں بیٹھ کر فلسفیانہ باتیں بناتے ہوئے!
اسکے شاید ایک سال بعد۔ بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے!
اسکے بعد پچھلے سال۔ کچھ محفلین کے ہماراہ۔ مزارِ قائد!
دسمبر کی شدید سردی میں لاہور!
عالمِ فراق میں چند مہینے قبل!
اسکے بعد "حلقہ ارباب ذوق" میں کراچی آرٹس کانسل!
جب موسقیت کا دور دورہ تھا!
انہی دنوں کی۔
جناب نایاب ، امجد میانداد ، عسکری اب یقین ہو گیا آپ کو 17 اور 71 کے ما بین کیا فرق ہے؟!
آج کل ذرا بس یہ تبدیلی ہو گئی ہے کہ ریشِ مبارک توجہ نہ ملنے کی وجہ سے چھوٹ گئی ہے سو تمام چہرے پر (آنکھوں سے ایک انچ نیچے تک) بال ہی بال ہیں!
ماشاءاللہ
یہ ہے ناچیز
کیا کہنے جنابحسب الحکم زبیر مرزا بھائی............
(بائیں نشست پہ)
بائیں نشست پہ
انتہائی بائیں کھڑے ہوئے
بیٹھے ہوئے بچےدائیں سے بائیں(احمد،وٹو،شاہوانی جونئیر،سید ناصر۔شاہوانی سینئیر) علی گڑھ پبلک سکول میں میرے ہاؤس کے بورڈر تھے، جوشوٹنگ ٹرافی اٹھائے ہوئے
بحیثیت ہاؤس ماسٹر اپنے اسسٹنٹ اور ملحق ارکان سمیت اپنے ہاؤس کے بچوں کے ساتھ سالانہ اجتماعی تصویر
ماشاء اللہماشاءاللہ
بہت خوبصورت تصویر
ہوا کتنی ہی تیز ہو شاعروں سے دست و گریباں ہونے کی ہمت کوئی نہیں کرتا کہ اگلے شعر میں ہوا ہی کو نہ لتاڑ دیا جائے!بہت خوب تصاویر
کچھ کھایا پیا کریں
کراچی میں ویسے بھی ہوا بہت تیز چلتی ہے
سب تصاویر دکھا رہے ہیں تو ہم نے بھی سوچا اب ڈھکی چھپی بات نہیں تو کمر باندھ لی۔
دو سال قبل بال بڑے رکھ کر اور "پونی" باندھ کر اس طرح تصویر کھنچوانے سے اپنا کتاب خانہ دکھانا ہی مقصود ہو سکتا تھا!
بستر پر دراز ہو کر بھی اچھی تصویر کھنچوائی جا سکتی ہے کیا؟!
رمضان میں داڑھی رکھ کر اور تسبیح ہاتھ میں لپیٹ کر مسلمانوں کاسا اوتار بنانے کی ناکام کوشش!
یہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے
بے سبب سنجےدت بن نے کی کوشش
ایام سوگ میں!
نو نو آپ کی شکل پر تھوڑی ہنسی نکل پڑی ہے وہ جو فرسٹ پکچر میں آپ کو پونی ٹیل ہے نا اس میں وہ ہئیر پنز پر ہنسی نکل آئی تھی اتنے سے بالوں میں اتنی ساری پینیں
ہاں ہماری کزن کی کارستانی ہے۔نو نو آپ کی شکل پر تھوڑی ہنسی نکل پڑی ہے وہ جو فرسٹ پکچر میں آپ کو پونی ٹیل ہے نا اس میں وہ ہئیر پنز پر ہنسی نکل آئی تھی اتنے سے بالوں میں اتنی ساری پینیں
جی جی اپ کو تو پتہ بھی نہی ہو گا نا اس کارستانی کا ہے ناہاں ہماری کزن کی کارستانی ہے۔