مہدی نقوی حجاز
محفلین
اب ہم کیا منع کرتے۔ ہم تو لکھت پڑھت میں مصروف تھے کہ محترمہ نے پیچھے سے آکر کام تمام کردیا۔ اس کا تو علم ہوا۔ لیکن تصویر بھی کھینچی گئی اس کا علم ہمیں تصویر کھنچ جانے کے بعد ہی ہوا۔ گو دیر ہی کتنی لگتی ہے پیچھے سے آگے آ جانے میںجی جی اپ کو تو پتہ بھی نہی ہو گا نا اس کارستانی کا ہے نا