قیصرانی
لائبریرین
ساڑھے 35زبردست!
ویسے قیصرانی بھائی آپ کی عمر کتنی ہے؟
ساڑھے 35زبردست!
ویسے قیصرانی بھائی آپ کی عمر کتنی ہے؟
مارننگ فراسٹ والا دھاگہ جو ہے، اس کی تصاویر اسی وقت کھینچی تھیں جب یہ تصویر لی گئی۔ کچھ آؤٹ ڈور جابز کی تکمیل کو دیکھنے جانا تھا کہ ابھی موسم کچھ بہتر ہےایک دم دانشور لگ رہے بھائی جان !
آپ کی اس تصویر کو دیکھ کر ہمیں اپنا یہ شعر یاد آگیا، جو ایسی ہی کسی کیفیت میں لکھا تھا:
یہ لیجئے محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان میری تازہ تصوریر جسے ابھی ابھی میرے ایک دوست نے کھنچی ہے۔لیکن آپ نے ابھی تک اپنی کوئی تصویر شیر نہیں کی۔
آج کے بعد قیصرانی بھائی سامنے نیچے کیمرہ رکھ کر تصویر کھینچنے پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔۔۔ آپ اب چہرے سے تھوڑا اوپر کیمرا کر کے تصویر کھینچ کر دیکھیں۔۔۔۔
زبردست اصلاحی بھائی۔۔۔ پڑھائی سر پر سوار ہے۔۔۔
یہ لیجئے محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان میری تازہ تصوریر جسے ابھی ابھی میرے ایک دوست نے کھنچی ہے۔لیکن آپ نے ابھی تک اپنی کوئی تصویر شیر نہیں کی۔
جھوٹ۔۔۔ کچھ مہینے پہلے آپ سوا پینتیس بتا رہے تھے۔۔۔ساڑھے 35
ارے اڑائیں گے کیوں ۔۔۔۔زبردست اصلاحی بھائی۔۔۔ پڑھائی سر پر سوار ہے۔۔۔
مجھے تو آپ کی ٹی شرٹ بھی پسند آرہی ہے۔۔۔ لگتا ہے آپ کی الماری سے اڑانی پڑے گی۔۔۔
محبت ہے آپ کی اصلاحی بھائی۔۔۔۔ارے اڑائیں گے کیوں ۔۔۔ ۔
میرے پا س اور بھی اچھی اچھی ٹی شرٹیں ہیں میں خود ہی آپ کو دے دوں گا ۔۔۔ ۔
آپ یہاں آئیں تو سہی ۔۔۔
یا کوریر کردوں
کاش سرحدوں کا بندھن ۔۔۔۔محبت ہے آپ کی اصلاحی بھائی۔۔۔ ۔
ہم آئیں گے تو خود ہی پسند کر کے چن لیں گے۔۔۔ ۔
علم اللہ اصلاحی۔۔۔۔۔۔۔انسانوں سے مایوس ہو کر پودوں کی اصلاح کے سلسلہ میں ان سے خطاب کرتے ہوئے
یہ میرے گھر کے پیچھے کا حصہ ہے بھائی جانعلم اللہ اصلاحی۔۔۔ ۔۔۔ ۔انسانوں سے مایوس ہو کر پودوں کی اصلاح کے سلسلہ میں ان سے خطاب کرتے ہوئے
اس طرح تصویر کھینچنے میں بھی ایک حکمت ہےآج کے بعد قیصرانی بھائی سامنے نیچے کیمرہ رکھ کر تصویر کھینچنے پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔۔۔ آپ اب چہرے سے تھوڑا اوپر کیمرا کر کے تصویر کھینچ کر دیکھیں۔۔۔ ۔
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ تصویر ہے۔۔۔
بہت خوبیہ میرے گھر کے پیچھے کا حصہ ہے بھائی جان
میرے بڑے بھیا کو بہت شوق ہے پیڑ پودوں کا انھوں نے قسم قسم کے پیڑ اور پودے لگائے ہوئے ہیں ۔
آم ،امردو،شریفہ،کیلا ،ڈامبھا،لیموں ،تلسی۔
کدو،ککڑی ،کھیرا ،پپیتا سیم،ٹماٹر ،مرچ
ہم تو سب چیزیں تقریبا اسی توڑ لاتے ہیں ۔لیکن افسوس میں گھر نہیں رہتا ۔اب کی گیا تو امردو خوب کھایا ۔
بارے کچھ اس کے بھی بیاں ہو جائے۔۔۔۔اس طرح تصویر کھینچنے میں بھی ایک حکمت ہے
کچھ باتیں ان کہی رہنے دوبارے کچھ اس کے بھی بیاں ہو جائے۔۔۔ ۔
بہت اچھے غزنوی صاحب۔۔۔کچھ باتیں ان کہی رہنے دو
سب باتیں ہم نے کہہ دیں اگر
پھر سر پر کیا رہ جائے گا۔۔۔
کیپشن : اب آپ کی خدمت میں ایک تازہ کلام پیش کرنے کی اجازت چاہوں گا ۔۔۔۔
تصویر جس زاویے سے لی گئی ہے "عالم چنا" ہی لگ رہے ہیں۔۔۔
راتاں کڈ کے کہ پا کے ؟؟ساڑھے 35