قیصرانی
لائبریرین
جیویں تُسی حکم کروراتاں کڈ کے کہ پا کے ؟؟
جیویں تُسی حکم کروراتاں کڈ کے کہ پا کے ؟؟
جیویں تُسی حکم کرو
عرض ای کر سکنے آں پائی جان ۔جیویں تُسی حکم کرو
فیر ریئن دیوعرض ای کر سکنے آں پائی جان ۔
چلو راتاں پا کے ساڑھے پینتی کر لو ۔۔ کی یاد کرو گے ۔۔فیر ریئن دیو
وہ تو پہلے سے ہی ہے، آپ کوئی نئی بات سکھائیےچلو راتاں پا کے ساڑھے پینتی کر لو ۔۔ کی یاد کرو گے ۔۔
ماشااللہ جی بہت اچھا لگا آپکا دیدار کرکے
یہ لیجئے محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان میری تازہ تصوریر جسے ابھی ابھی میرے ایک دوست نے کھنچی ہے۔لیکن آپ نے ابھی تک اپنی کوئی تصویر شیر نہیں کی۔
چلئے جی! یہ تو ہماری خوش نصیبی ہے ۔ماشااللہ جی بہت اچھا لگا آپکا دیدار کرکے
شاید میں نے اسی دھاگے میں اپنی کچھ تصاویر شئیر کی تھیںچلئے جی! یہ تو ہماری خوش نصیبی ہے ۔
اور آپ کی محبت
آپ نے اب تک لیکن اپنا دیدار نہ کرایا حضور ،کب تک چلمن سےلگے بیٹھے رہیں گے ۔
ارے اب آ بھی جائے
چلئے جی! یہ تو ہماری خوش نصیبی ہے ۔
اور آپ کی محبت
آپ نے اب تک لیکن اپنا دیدار نہ کرایا حضور ،کب تک چلمن سےلگے بیٹھے رہیں گے ۔
ارے اب آ بھی جائے
نظر نہیں آ رہا
یہ لیں جناب فقط 3 دن قبل کھینچی گئی تصویر
یہ ڈبہ ٹی وی کی سکرین سمجھ لیں، پھر آپ کو اس میں تصویر دکھائی دے گینظر نہیں آ رہا
کچھ ڈبہ سا بنا ہوا آ رہا ہے ۔
واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟نظر نہیں آ رہا
کچھ ڈبہ سا بنا ہوا آ رہا ہے ۔
واقعی بھئیواقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے تو صاف نظر آرہی ہے
تو کسی اور جگہ اپلوڈ کروں؟واقعی بھئی
قسم سے
پھر سے کیجئےتو کسی اور جگہ اپلوڈ کروں؟
پھر سے کیجئے
فیس بک سے مت کیجئے
تھینکس ۔شکریہ، مہربانیگُڈ اسمارٹ بوائے۔
نظر نہ لگے کسی کی
ماشاء اللہ
متفقاپنی تصویر بھی تو لگائیں نا شمشاد بھائی۔
میں نے ایک پرانے دھاگے میں پڑھا تھا کہ کسی زمانے میں آپ نے اپنی تصویر لگائی تھی۔وہی لگا دیں