شمشاد
لائبریرین
میں تو پھر تین بار لگا چکا ہوں جو ان سے خاصا جونیئر ہوں۔نبیل بھائی نے نہیں لگانی
سات سالوں میں انہوں نے ایک بھی نہیں لگائی(میری معلومات کے مطابق)
میں تو پھر تین بار لگا چکا ہوں جو ان سے خاصا جونیئر ہوں۔نبیل بھائی نے نہیں لگانی
سات سالوں میں انہوں نے ایک بھی نہیں لگائی(میری معلومات کے مطابق)
آپ کی حسِ مزاح کا بھی جوب نہیںمیں تو پھر تین بار لگا چکا ہوں جو ان سے خاصا جونیئر ہوں۔
لگائیں گے تو ہٹائیں گے ناکوئی مسئلہ نہیں، میں پھر لگا دوں گا۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے میں تصویر ہٹاتا کیوں ہوں؟
زبردست @وارث بھائی آپ تو جوان ہوتے جا رہے ہیں۔کچھ میری یادیں بھی
سن 1995ء لاہور، کالج میں، گم گشتہ جوانی کے کچھ دھندلے سے نقوش
سن 2000ء، سیالکوٹ گھر میں
سن 2009ء، سیالکوٹ دفتر میں
چاکلیٹ تو نہیںبہت مزے کا دھاگہ ہے یہ تو
بہت زبردستاپنے لے پالک بیٹے کے ساتھ
(اگرچہ داڑھی میں محمود بھائی سا پُروقارتو نہیں لگتا لیکن معصوم کہیں تو تسلیم کرلیتا ہوں)
صاف کہو میاں ۔۔۔۔۔ کہ بوڑھے نکلےویسے میں آپ کو اپنی عمر کا سمجھتا تھا۔ آپ تو بڑے نکلے۔
ارے نہیں، اب اتنے بھی بڑے نہیں ہیںصاف کہو میاں ۔۔۔ ۔۔ کہ بوڑھے نکلے
یار کیوں محفل کو بے رونق کرتے ہیںمحسن وقار علی صاحب، آپ بھی تو ذرا اپنے رخِ پرنور سے نقاب اُٹھائیے۔