شہزاد وحید

محفلین
کوئی پندرہ سو کے قریب تصاویر منہ کتاب یعنی فیس بک پر پہلے ہی لوگوں کا منہ چڑھا رہی ہیں۔ یعنی عسکری کی طرح میرے فوٹو بھی پھیلے پڑے ہیں :) یہاں تو وہ محفلین لگائیں جن کے اوتاروں میں بھی اپنی نہیں پرندوں اور جانوروں کی تصاویر ہیں۔
 
:)
ارے نہیں، میں تو ویسے ہی بس ڈینگیں مار رہا تھا۔ ویسے اس فورم پر مجھے بے حد لطف محسوس ہوتا ہے، دل کرتا ہے سارا دن آدمی اسی میں ہی لگا رہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام شرکائے فورم کو جزائے خیر دے۔
 
نیلم

محفلین
:)
ارے نہیں، میں تو ویسے ہی بس ڈینگیں مار رہا تھا۔ ویسے اس فورم پر مجھے بے حد لطف محسوس ہوتا ہے، دل کرتا ہے سارا دن آدمی اسی میں ہی لگا رہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام شرکائے فورم کو جزائے خیر دے۔
بالکل جی ماریں ڈینگیں کوئی پابندی نہیں ہے :)
یہ تو ہے :)
آمین
 
Top