سلمان حمید
محفلین
بہت شکریہ زاھر بھائی۔ نہیں شرارتی کم ہی ہےماشاءاللہ بہت پیاری فیملی ھے اور بھتیجے صاحب تو ماشاءاللہ لگتا شرارتی بھی بہت ہونگے ؟؟؟
بہت شکریہ زاھر بھائی۔ نہیں شرارتی کم ہی ہےماشاءاللہ بہت پیاری فیملی ھے اور بھتیجے صاحب تو ماشاءاللہ لگتا شرارتی بھی بہت ہونگے ؟؟؟
جی بس اس گھریلو سے ماحول پر بہت اعتماد کرتا ہوں اور یہاں آ کر بہت اپنائیت بھی محسوس کرتا ہوںسلمان حمید صاحب جس اپنائیت کے جذبے کے ساتھ آپ نے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں وہ محفل سے لگاؤ اور محبت کی غماز ہیں۔
اللہ تبارک تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنی امان میں رکھے آمین
بہت بہت شکریہ نینے، لاہور کا چکر وکر لگے مارچ میں تو بتانا۔ میں آ رہا ہوں مارچ میں پاکستانسلمان حمید یارا۔۔۔ اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے۔۔۔ ارحم کے لیے بہت سی دعائیں۔۔۔
کیا کہنے جنابلیجئیے سلمان حمید صاحب کے بھاشن سے متاثر ہو کر میں بھی اس دھاگے میں تصویروں کی تعداد میں کچھ اضافہ کرتا چلوں
"نو"جوانی کی۔۔۔ ۔۔۔ !
جوانی کی، یعنی حالیہ
دائیں سے بائیں (وقاراحمد، راجہ عدیل کیانی (فرینڈز این کولیگ)، میجر جنرل حامد اکرام صدرآر ایس پی، اور میں)
اسی سرما کے مری کے ٹور کے دوران۔۔۔ ۔!
اور آج تک کی بنی میری آخری تصویر جو کچھ دن پہلے ایبٹ آباد میں ایک عزیز کے گھر بنائی تھی۔
بہت شکریہ شہزاد صاحب۔ اللہ سب کو ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمینماشاء اللہ
خوبصورت فیملی کی خوبصورت تصاویر
بہت اچھا لگا آپ کی فیملی سے مل کر اللہ ہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے آمین
ارے واہ
ڈیش یعنی خالی جگہ، وہاں جو دل کرے، اچھا سا لکھ کر سمجھ لیں
بہت شکریہ حسیب بھائی اور اللہ تعالی آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھےبہت دیر بعد محفل کا وزٹ کیا
سلمان حمید بھائی ماشااللہ اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکی فیملی کو نظرِ بد سے بچائے
آپکے بیٹے ارحم کیلیے ڈھیروں پیار
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
واہ کیا جامع تعریف ہے، ہو سکے تو اسے لغت میں شامل کر لیا جائے۔۔۔۔!ڈیش یعنی خالی جگہ، وہاں جو دل کرے، اچھا سا لکھ کر سمجھ لیں
جی او جٹاکچھ تازہ تصاویر
گونگلو(شلجم ) کھاتے ہوئے
مالٹوں کے باغ میں
واہ جی واہ۔ بڑی لمبی پلاننگ ہےوہ تو پاکستان میں میٹرک پاس ملک بھی چلا سکتا ہے، تو ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے قیصرانی بھائی
میں یہ کوشش ضرور کر سکتا ہوں کہ اپنے اندر دبی اپنے وطن کی خدمت کا جذبہ مرنے نہ دوں اور اپنی آخری سانس سے پہلے کوئی اچھا کام ضرور کر جاؤں۔ باقی یہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کام بم بنانے والا ہو گا یا کچھ تعمیری ہو گا
ہاں جی تب تک کی تو ہے جب تک باہر آ جانے والوں کی طرح ان کے دل میں وطن کے لیے وقفے وقفے سے جاگنے والی حب الوطنی زندہ ہےواہ جی واہ۔ بڑی لمبی پلاننگ ہے
میرا ذاتی مشورہ یہ ہے کہ جب آپ پاکستان کے باہر بیٹھ کر بیوروکریسی، ٹانگ کھینچ کریسی، راشی کریسی اور ملا کریسی وغیرہ جیسی لعنتوں سے بچ بچا کر پاکستان کی خدمت کر سکتے ہیں تو کرتے رہیئے۔ آج کے دور میں ملک کے اندر رہ کر ملک کی خدمت کرنا لازمی نہیں رہا۔ تاہم یہ محض دوستانہ مشورہ ہے جو بلا مانگے دیا گیا ہے۔ آپ اسے بلا جھجھک رد کر سکتے ہیںہاں جی تب تک کی تو ہے جب تک باہر آ جانے والوں کی طرح ان کے دل میں وطن کے لیے وقفے وقفے سے جاگنے والی حب الوطنی زندہ ہے
مجھے بس یہ بتایا جاے کہ تصاویر اپلوڈ کیسے کیں جاتیں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چونکہ میں کسی نتیجے پر پہنچا نہیں ہوں بلکہ ابھی سوچنا شروع ہی نہیں کیا تو مشوروں کی تو بحرحال ضرورت ہے۔ لہٰذا میں کچھ سوچتا ہوں آپ کے مشورے کے بارے میں بھیمیرا ذاتی مشورہ یہ ہے کہ جب آپ پاکستان کے باہر بیٹھ کر بیوروکریسی، ٹانگ کھینچ کریسی، راشی کریسی اور ملا کریسی وغیرہ جیسی لعنتوں سے بچ بچا کر پاکستان کی خدمت کر سکتے ہیں تو کرتے رہیئے۔ آج کے دور میں ملک کے اندر رہ کر ملک کی خدمت کرنا لازمی نہیں رہا۔ تاہم یہ محض دوستانہ مشورہ ہے جو بلا مانگے دیا گیا ہے۔ آپ اسے بلا جھجھک رد کر سکتے ہیں