حسیب نذیر گِل
محفلین
ارے یہاں تو سفید بال نظر نہیں آرہے۔کہیں چھپا دیے یا کیمرے کا کمال ہے؟اے لو بھیا جی ہم بھی مولبی ہو گئے
ارے یہاں تو سفید بال نظر نہیں آرہے۔کہیں چھپا دیے یا کیمرے کا کمال ہے؟اے لو بھیا جی ہم بھی مولبی ہو گئے
شکریہ شاہ جی ۔جی او جٹا
کیا کہنے بہت خوب
شکریہ بھائ
نظارہ اب بھی نہیں ہوسکا[/IMG] لو جی کر لو نظارہ
بھائ لئیق احمد جیسا ساقی بھای نے طریقہ بتایا ہے عین اسی طرح میں نے اپلوڈ کی ہے تصویر اب نظارہ کیوں نھیں ھو رہا یہ ساقی بھائ سے پوچھتے ہیںنظارہ اب بھی نہیں ہوسکا
گفتگو تو پہلے بھی آپ صوفیانہ ہی کرتے ہیں۔ زبردست تصاویر ہیں۔اے لو بھیا جی ہم بھی مولبی ہو گئے
کیا آپ کو خود اپنی تصاویر نظر آرہی ہیں محفل میں؟بھائ لئیق احمد جیسا ساقی بھای نے طریقہ بتایا ہے عین اسی طرح میں نے اپلوڈ کی ہے تصویر اب نظارہ کیوں نھیں ھو رہا یہ ساقی بھائ سے پوچھتے ہیں
یہ منہ اور مسور کی دال ۔۔۔۔۔ ہاہاہا
ویسے ہم عام طور پر اس "ڈیش" کو استعمال کرتے ہیں گفتگو میں، "اچھا سا" کے لئیے نہیں بلکہ "نہایت برا سا" کے لئیے۔ڈیش یعنی خالی جگہ، وہاں جو دل کرے، اچھا سا لکھ کر سمجھ لیں
آپ یہاں لڑائیاں تو نہیں کرانا چاہتیں ؟ویسے ہم عام طور پر اس "ڈیش" کو استعمال کرتے ہیں گفتگو میں، "اچھا سا" کے لئیے نہیں بلکہ "نہایت برا سا" کے لئیے۔
ارے نہیں میں تو بتا رہی ہوں کہ ذرا سنبھل کر "ڈیش" استعمال کریںآپ یہاں لڑائیاں تو نہیں کرانا چاہتیں ؟
نہیں ابھی تک کوئ نظارہ بھی نہیں ہواکیا آپ کو خود اپنی تصاویر نظر آرہی ہیں محفل میں؟
آپ کو اس محفل میں جہاں آپ مراسلہ لکھتے ہیں، وہاں اوپر جو آئکون نظر آتے ہیں ان میں سے ایک پر ماؤس پوائنٹر لے جاکر دیکھیں ، آپ کو "تصاویر " دکھائی دینے لگے گا۔ اس پر کلک کریں۔ اور اسکے بعد نکلنے والے باکس میں تصاویر کا لنک پیسٹ کر دیں۔نہیں ابھی تک کوئ نظارہ بھی نہیں ہوا
لنک پیسٹ کر رہا ہوں مگر نتیجہ وہی ہےآپ کو اس محفل میں جہاں آپ مراسلہ لکھتے ہیں، وہاں اوپر جو آئکون نظر آتے ہیں ان میں سے ایک پر ماؤس پوائنٹر لے جاکر دیکھیں ، آپ کو "تصاویر " دکھائی دینے لگے گا۔ اس پر کلک کریں۔ اور اسکے بعد نکلنے والے باکس میں تصاویر کا لنک پیسٹ کر دیں۔
لنک پیسٹ کر رہا ہوں مگر نتیجہ وہی ہے
[/img] paste link here [img]
لنک پیسٹ کر رہا ہوں مگر نتیجہ وہی ہے
لنک پیسٹ کر رہا ہوں مگر نتیجہ وہی ہے
لنک پیسٹ کر رہا ہوں مگر نتیجہ وہی ہے