آنشاءاللہ میں کرتا ھوں
انشآاللہ اب تو ہوجائے گی آپ کی زیارت
جی بھائ یہ میں ہی ھوں پر مجھ سے کیوں نہیں ہوااب نظارہ کر لیں زاھراحتشام صاحب کا ۔۔۔ ۔کیوں بھائی یہی ہیں نا آپ کی تصویریں؟
ویسے سرکس میں جانے کا پورا پروگرام ہے آپکا
جی بھائ یہ میں ہی ھوں پر مجھ سے کیوں نہیں ہوا
آنشاءاللہ میں کرتا ھوں
مگر میں تو بلوغت کی بھی حدیں پار کر چکاہوںیہ بچوں کا کھیل نہیں
جی بس جلدی میں تھاان شاءاللہ ایسے لکھتے ہیں .
اسی لیے تو سٹھیا گئے ہیں آپمگر میں تو بلوغت کی بھی حدیں پار کر چکاہوں
جی بس جلدی میں تھا
اب تو بس سٹھیانا ہی رہ گیا ہےاسی لیے تو سٹھیا گئے ہیں آپ
نہیں سرکس پرکیوں حج پر جانا تھا؟
بڑی دیر کردی مہرباں نے آتےآتےلو جی ہم بھی آہی گئے۔