زبردست تھریڈ ہے :thumbsup:باقی بھی لگائیں اپنی اپنی پکس جلدی سے :daydreaming:شمشاد انکل آپ بھی سن رے ہیں نا :tongue:

خواتین نہیں لگا سکتیں اپنی تصویر آپکو اتنی بھی سمجھ نہں ہے امجد بھائی :atwitsend: مردوں نے تو خود سے لگائیں ہیں نا کہا تو نہیں کسی نے انھیں :)


اب کیا بہن کے لیئے اتنا بھی نہیں کر سکتے آپ گندے بچے نہ ہوں تو :cautious::p
اوپر اپنے مطالبے اور باقی مراسلوں میں باقیوں کے مطالبے بھی دیکھ لیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
اوپر اپنے مطالبے اور باقی مراسلوں میں باقیوں کے مطالبے بھی دیکھ لیں۔
چلین جی نہ لگائیں میں اپنا مطالبہ واپس لیتی ہوں ۔ اور ویسے بھی میں نے انکل شمشاد کیو ڈائیرکٹ کہا تھا صرف ۔ورنہ باقی سبکا تو مجھے پتہ بھی نہیں :)آپ خوش ہو جائیں امجد بھائی ۔:) اتنی ریسرچ کرنے کا تھینکس :)
 
چلین جی نہ لگائیں میں اپنا مطالبہ واپس لیتی ہوں ۔ اور ویسے بھی میں نے انکل شمشاد کیو ڈائیرکٹ کہا تھا صرف ۔ورنہ باقی سبکا تو مجھے پتہ بھی نہیں :)آپ خوش ہو جائیں امجد بھائی ۔:) اتنی ریسرچ کرنے کا تھینکس :)
زبردست تھریڈ ہے :thumbsup:باقی بھی لگائیں اپنی اپنی پکس جلدی سے :daydreaming:شمشاد انکل آپ بھی سن رے ہیں نا :tongue:
 

وجی

لائبریرین
اپنے مافیا گینگ کے ساتھ

262263_1949961423320_6625670_n.jpg
کسی فلم کا پوسٹر معلوم ہوتا ہے
مجھے تو X-Men First Class فلم کا پوسٹر لگ رہا ہے
کیا خیال ہے آپ سب کا
 
بچپن میں والد صاحب کے ہمراہ J.F.K ائیرپورٹ پر
MeampAbu_zps27bdb7c1.jpg


چند سال قبل رمضان المبارک کے ایام میں
(اگرچہ داڑھی میں محمود بھائی سا پُروقارتو نہیں لگتا لیکن معصوم کہیں تو تسلیم کرلیتا ہوں)
img012_zpsc1225b60.jpg

برفانی طوفان میں بھائی کے حکم پربرف صاف کرتے ہوئے :) مہربان بھتیجے کو
تصویربنانے کا کہا کہ ہمارے نام سے کاہلی کاداغ مٹ جائے
img012_zpscd4ba87b.jpg
ماشااللہ کیا سٹائل ہے
جاندار۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
 
میرے منہ پر پانی پھینکا جا رہا ہے :)
376695_10151017294971541_1252466468_n.jpg


پچھلے سال کی تصویر
310274_10150282067561541_371997766_n.jpg


۲۰۰۴ کی تصویر (اپنے پھوپھو زاد بھائیوں کے ساتھ)
383819_10150462983741541_642054274_n.jpg


اپنے ملک کا پرچم اٹھائے ہوئے
311307_10150351327366541_1237142510_n.jpg


جامعہ کراچی میں
73039_447893151540_2392216_n.jpg


اپنے دوستوں کے ساتھ افطار کرتے ہوئے (دو سال پرانی)
60876_425823401540_7876401_n.jpg


یہ بھی پچھلے سال کی ہے، یعنی موجودہ ہی سمجھیے۔
431158_10150542868321541_2113944339_n.jpg


۲۰۱۱ کی تصویر، جامعہ میں بیٹھ کر بلا وجہ کے پوز :)
45701_416869756540_3960801_n.jpg
ماشااللہ۔بہت اچھی تصاویر ہیں
یہ سب سے اوپر والی تصویر میں عینک کہاں گئی؟
اور عینک کب سے لگی ہے آپکو؟
 
1986 فرسٹ ائر کا طالبعلم۔۔۔
58031_469003797522_5291971_n.jpg


1989۔۔مری کشمیر پوائنٹ کی سیر کرتے ہوئے
58691_426117102522_1096356_n.jpg


1999۔۔۔ شادی شدہ ہونے سے چند دن پیشتر
198753_10150250549792523_930274_n.jpg


2001۔۔۔ والدہ مرحومہ کے ساتھ
148229_469226872522_232703_n.jpg


شادی کے دس سال بعد۔۔:p:oops:
384914_10150454567797523_1125584305_n.jpg


2005۔۔۔ اپنے پہلے بیٹے کے ساتھ
400866_10150507513247523_1761139237_n.jpg


2007۔۔۔ ۔
188485_10150115056757523_5996994_n.jpg


2009۔۔۔ لاہور میں اپنے گھر کے اندر
40657_418749982522_195840_n.jpg


2011۔۔۔
285666_10150885281432523_1040310949_n.jpg


2012۔۔۔ ۔
539860_10151327315152523_216911978_n.jpg


کیا سے کیا ہوگیا۔۔۔ تیرے پیار میں:p:D:oops::rolleyes:
ماشااللہ۔بہت پیاری تصاویر ہیں
اگر جوانی میں آملے اور ہرڑ کا مربّہ کھایا ہوتا تو بال یوں سفید نہ ہوتے۔
وہ کہتے ہیں نا کہ "اولے دا کھادا تے سیانے دا آکھیا بعد وچ پتہ لگدا"
 

یوسف-2

محفلین
اچھا تو میں بھی لگا سکتا ہوں اپنی تصاویر یہاں :D
آپ تو تازہ ترین ذاتی تقریب نکاح کی تصاویر لگائیں تاکہ جملہ محفلین اس بابرکت تقریب میں غائبانہ ہی شرکت کرسکیں۔ آپ کو شاید اندازہ نہ ہو کہ آپ کی اس ” اردوفیملی“ نے آپ کی ”عائلی فیملی“کے لئے کتنی دعائیں کی ہیں۔:p
 
Top