ونس مور ۔ ۔ ۔ ونس مورمیں تو پھر تین بار لگا چکا ہوں جو ان سے خاصا جونیئر ہوں۔
نیک کم اچ دیر کادی جٹاکہیں تو ہم بھی اپنی بے ڈھنگی تصاویر لگا دیں۔۔۔ ۔۔۔
اور آپ کو بھی ۔۔۔ انکلز جو اصرار کر رہے ہیںآپکو لگا دینی چاہیے بچے اتنا اصرار کر رہے ہیں
ہائے اوئے ربّا۔تصاویر دیکھنے کے بعد جٹا کہنا بھول جائیں گے کیونکہ میں جسامت سے جٹ دکھائی نہیں دیتانیک کم اچ دیر کادی جٹا
یار میں نے تو تمہیں دیکھا ہوا ہےہائے اوئے ربّا۔تصاویر دیکھنے کے بعد جٹا کہنا بھول جائیں گے کیونکہ میں جسامت سے جٹ دکھائی نہیں دیتا
وہ فلم تو لگ کر کب کی اُتر بھی چکی۔آپ ٍ جلدی سے ٍفٹافٹ فوراً (کم از کم اپنی) تقریب نکاح کی فوٹو شیئر کریں تاکہ ہم ”عین الیقین“ سے کہہ سکیں کہ ہمارے عسکری بھائی بھی ۔ ۔ ۔آپکی اپنی کدھر ہے
تو پھر یہاں لگانے کی کیا ضرورت ہےیار میں نے تو تمہیں دیکھا ہوا ہے
منے کے ساتھ جو اپنی تصاویر لگائی تھیں تم نے
اور بہت سے محفلین نے تو نہیں دیکھیں ناتو پھر یہاں لگانے کی کیا ضرورت ہے
نا آپ اسے بھی سیاسی بیان سمجھیں مجھے ابھی تک خود بھی یقین نہیں ہو رہا اپنے کیے دھرے پروہ فلم تو لگ کر کب کی اُتر بھی چکی۔آپ ٍ جلدی سے ٍفٹافٹ فوراً (کم از کم اپنی) تقریب نکاح کی فوٹو شیئر کریں تاکہ ہم ”عین الیقین“ سے کہہ سکیں کہ ہمارے عسکری بھائی بھی ۔ ۔ ۔
"عسکری" کے بیان کو ہم "سیاسی" سمجھیںنا آپ اسے بھی سیاسی بیان سمجھیں مجھے ابھی تک خود بھی یقین نہیں ہو رہا اپنے کیے دھرے پر
چلیں لگا دیتا ہوںاور بہت سے محفلین نے تو نہیں دیکھیں نا
اور کیا سمجھیں گے ثقافتی یا مزہبی"عسکری" کے بیان کو ہم "سیاسی" سمجھیں
یار فوج اور سیاستدانوں میں جو "بیر" پایا جاتا ہے اس کے "تناظر" میں بات کر رہا تھااور کیا سمجھیں گے ثقافتی یا مزہبی
بیر برابری کی بنیاد ہر ہوتا ہے آپ شاید بھول رہے ہین کہ سیاستدان چلو آگے نہیں لکھتا سب جانتے ہینیار فوج اور سیاستدانوں میں جو "بیر" پایا جاتا ہے اس کے "تناظر" میں بات کر رہا تھا
”بیر“ نہیں ”باری“ پایا جاتا ہے۔ پہلے تیری تےفیر میری بارییار فوج اور سیاستدانوں میں جو "بیر" پایا جاتا ہے اس کے "تناظر" میں بات کر رہا تھا
لولز باریاں لیتے لیتے ملک کی باری نکل گئی”بیر“ نہیں ”باری“ پایا جاتا ہے۔ پہلے تیری تےفیر میری باری
یار تمہیں تو لگتا ہے کہ "ہاں" کہنے کی اتنی جلدی ہے کہ اپنی قمیض پر ہی "ہاں" لکھوا لیابی کام میں ایک شو پیش کرنے سے پہلے دوستوں کے ساتھ