قمیض پر لکھے ہاں سے مراد "حسیب احمد نذیر "ہے
بائی دا وے ہاں کہنے کی جلدی سے کیا مراد ہے آپکی؟:rolleyes:
:eek: کیا تمہارے گھر والوں کو خدشہ تھا کہ تم کہیں "گم" ہو جاؤ گے:rolleyes:
او میرے جٹ بچے!وہی موقعہ جب تین بار "ہاں" کہنا پڑتا ہے اور اچھا خاصا بندہ آدمی سے شوہر بن جاتا ہے;)
 
:eek: کیا تمہارے گھر والوں کو خدشہ تھا کہ تم کہیں "گم" ہو جاؤ گے:rolleyes:
او میرے جٹ بچے!وہی موقعہ جب تین بار "ہاں" کہنا پڑتا ہے اور اچھا خاصا بندہ آدمی سے شوہر بن جاتا ہے;)
بھئی ابھی یہ تین مرتبہ ہاں کہنے والے موقع بہت دور ہے گھر والے کہتے ہیں کہ ابھی نصف عشرہ صبر کرو
H A N اس لیے لکھا تھا کیونکہ شو میں میرا رول اسکا متقاضی تھا
 

حسان خان

لائبریرین
ماشااللہ۔بہت اچھی تصاویر ہیں
یہ سب سے اوپر والی تصویر میں عینک کہاں گئی؟
اور عینک کب سے لگی ہے آپکو؟
بہت شکریہ بھائی۔ عینک اس وجہ سے غائب ہے کیونکہ بارش ہو رہی تھی۔ اور مجھے عینک تیسری جماعت سے لگی ہوئی ہے۔
 
حسان خان ۔بھائی آپ کی فرمائش پر اپنی تصویر لگارہا ہوں:bighug:
اب جوجو محفلین ہمارے رُخِ بے نور کا نظارہ کرکے بے ہوش ہوں ان کے لیے لخلخے کا بندوبست کرنا آپ کی ذمہ داری:rolleyes:
308bb075-3078-426c-b366-69ed94380936_zps67d7b558.jpg
 

حسان خان

لائبریرین

تلمیذ

لائبریرین


میرے علم کے مطابق پنجاب میں عزت سے مخاطب کرنے کے لئےلفظ 'میاں' عام استعمال کیا جاتا ہے۔ یا پھر پیار سے چھوٹوں کے لیےاستعمال کیا جاتا ہےاس دوسری وجہ سےعمر میں آپ سےلگ بھگ تین گنا بڑا ہونے کے زعم میں برخودار سمجھ کے کہہ گیا ۔اگر برا محسوس ہوا ہو،تو جناب واپس۔ آئندہ سے کچھ اور کہہ لیاکروں گا۔
 
Top