تم دینا ساتھ میرا او ہمنوامیں بھی امجد کا ہم نوا ہوں۔ اس عمر میں حسان خان کا اتنا مطالعہ اور مختلف النوع موضوعات سے متعلق اتنی وافر معلومات قابل رشک ہیں۔ اللہ تعالےٰاور اضافہ کرے۔
اجازت دی جاتی ہے۔کیا میں بھی کرسی کی نیند سے جاگ جاؤں؟؟؟
جی نہیں مجھے بالکل بُرا محسوس نہیں ہوا البتہ اگر آپکو میری بات بری لگی ہو تو معذرتمیرے علم کے مطابق پنجاب میں عزت سے مخاطب کرنے کے لئےلفظ 'میاں' عام استعمال کیا جاتا ہے۔ یا پھر پیار سے چھوٹوں کے لیےاستعمال کیا جاتا ہےاس دوسری وجہ سےعمر میں آپ سےلگ بھگ تین گنا بڑا ہونے کے زعم میں برخودار سمجھ کے کہہ گیا ۔اگر برا محسوس ہوا ہو،تو جناب واپس۔ آئندہ سے کچھ اور کہہ لیاکروں گا۔
صرف ایک ہی۔۔۔۔۔۔۔۔حسان خان ۔بھائی آپ کی فرمائش پر اپنی تصویر لگارہا ہوں
اب جوجو محفلین ہمارے رُخِ بے نور کا نظارہ کرکے بے ہوش ہوں ان کے لیے لخلخے کا بندوبست کرنا آپ کی ذمہ داری
شکریہ حسان بھائیماشاءاللہ! بہت عمدہ تصاویر ہیں، حسیب نذیر گِل بھائی
یہ رہی میری تصویر
کچھ لوگوں کو اوتار کی تصویر دیکھ کر غلط فہمی ہو جاتی تھی
باعثِ پیری کمر میں خم نہیں ہے اے قمرمیں جھک کر ڈھونڈتا رہا جوانی کدھر گئی
ہم اسی بات سے گھبراتے تھے کہ زبردستی صفِ بزرگان میں شامل نہ کر دیا جائےآپ کی تصویر دیکھ کر خوشی ہوئی۔واقعی، آپ کے پر مغز مراسلات سے تو یہی ظاہر ہوتا تھا کہ یہ ایک نوعمر کی تحاریر نہیں ہیں۔ اور کچھ تو ہے اس پردۂ زنگاری میں۔شکر ہے، یہ 'پر اسراریت' تو دور ہوئی۔
محترم @سیدزبیر اور جناب الف عین کو نوید ہو، کہ ایک اور ہم عمر کے شریک محفل ہونے کا علم ہوا۔
ہمارے جیسے نو جوان کبھی بھی اول فول بک دیتے ہیں اچھا کیا آپ نے اب ہم آپکو کووٹ بھی نہیں کریں گے اور یہ اوتار کی تصویر کس کی ہے جناب ؟ِہم اسی بات سے گھبراتے تھے کہ زبردستی صفِ بزرگان میں شامل نہ کر دیا جائے
ابھی محض 47 سال کا تو ہوں
نوجوان نہ سہی کڑیل جوان تو ہوں نا
ابھی محض 47 سال کا تو ہوں
نوجوان نہ سہی کڑیل جوان تو ہوں نا
(فوٹو حذف کروائی گئی)میٹرک کے امتحان کی سلپ پر لگائی گئی میری ایک تصویر