ظہور احمد سولنگی
محفلین
تو سہی ہے میں اپنے بندوں کا خیال نہیں رکھتا پر آپ رکھو یار اپنا تو اپنا ہوتا ہے آخر۔پر مہربانی کر کے اس کے بدلے کوئی اور آپ اپنا لگا دو اسلام آباد میں تو احسان مند رہے گی قوم
یہی ٹھیک ہے۔
تو سہی ہے میں اپنے بندوں کا خیال نہیں رکھتا پر آپ رکھو یار اپنا تو اپنا ہوتا ہے آخر۔پر مہربانی کر کے اس کے بدلے کوئی اور آپ اپنا لگا دو اسلام آباد میں تو احسان مند رہے گی قوم
آپ نے کبھی کھجور کا درخت دیکھا بھی ہے قریب سے، جو اس میں ٹہنیاں نہیں ہوتیں۔ جناب ان ٹہنیوں کو ہم سندھی میں ڦڙديون کہتے ہیں اور ان میں غضب کے کانٹے ہوتے ہیں اگر وہ چھب گیا تو بندہ گیا کام سے!
یہی ٹھیک ہے۔
یار پھر اس کی گارنٹی دو نا لوگ اس کے بارے میں مشکوک ہیں ذرا۔
میں نے آج پہلا آدمی دیکھا جس نے زرداری کا دفاع کیا اور بھئی دنیا بھری ہےورنہ اس کےے خلاف۔اور ظہور بھائی میرا اندرونی سیاست پر بہت کم علم ہے میں آپ کے ساتھ ویسے ٹائم پاس کر رہا تھا ۔نہ میں نے کبھی ووٹ دیا نا دوں گا جب تک کوئی پاکستان کی قسمت بدلنے والا نا آجائے۔
کدھر گیا نواز شریف میں اس کو بلا کر لاتا ہوں۔
اور عارف میاں، پاکستانی قوم کی ان شعوری قربانیوں کا ذکر بھی کئے دیتے جو بقول آپ کے دی گئی ہیں۔ ایسے ہی خالی خولی دعوے سے تو کام نہیںچلتا نا۔
تو ایسی قربانیوں سے تو زرداری ہی آسکتا ہے یا نوازشریف۔ جو بویا سو کاٹیں۔