الحمد للہ، کوئی تو سیاست دان ہمارے ملک میں نااہل "ٹھہرا"!
وہ ایک انگریزی لفظ ہے "Dejavu" اس کا اردو مترادف معلوم ہے کسی کو؟
چلو یہ تو کنارے لگے۔ سزا یافتہ لوگ پارٹی کے لیڈر بننے بیٹھے تھے اور نعرے ماررہے ہیںعدلیہ عدلیہ۔ اسی عدلیہ پر حملے کرواتے تھے۔ نااہل لوگ نااہل ہی قرار پائیں گے۔ پنجاب کے مسئلہ کا حل یہی ہے کہ پنجاب کے مزید صوبے بنائےجائیں تاکہ بدعنوان لوگ قیادت میںنہ انے پائیں۔ اور پنجاب اب قوم پرستی کی سیاست کے بجائے قومی سیاست میںائے۔
پنجاب میںویسے مسئلہ ہی رہتا ہے ہروقت۔
سندھ کے کیوں نا بنا دیے جایئں کم از کم 2 صوبے ایک پی پی کو دیا جائے ایک ایم کیو ایم کو۔۔۔۔پنجاب تو بڑے بڑے گداروںکی آنکھ میںکھٹکتا ہے کہ پاکستان اسی لیے قائم ہے کہ ابھی تک پنجابیوں نے علیحدگی کی کوئی تحریک نہیں چلائی۔۔۔۔ویسے کل یار لوگوں نے بی بی کی جائے قتل بھی جلا دی بی بی کے پوسٹروں سمیت
غداری کو لگ پتاجائے گا کس سے پنگا لیا ہے۔۔اوہ مجھے تو "ہاسے"آرہے ہیں غدادی جیسا پاکستانی تاریخ کا کرپٹ ترین بندہ اہل۔۔۔جس نے بی اے کی ڈگری نا ہونے پے قانون کی ختم کر ڈالا وہ بھی صرف ایک دن میںوہ نالئق ترین بندہ اہل۔۔۔۔۔۔باقی سارے نا اہل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ دونوں کے تبصرے میں جان ہے ایک پی پی کا اور ایک نون لیگ کا۔ میرا بھی ایک مطالبہ ہے کہ میرے ضلع کے دو ٹکڑے کیے جائیں تاکہ ڈومیسائل بنوانے کے لئے کہیں دور نہ جانا پڑے۔ خرم کی بات ٹھیک ہے یہ سارے سیاستدان آپس بھائی بھائی ہیں اور ہم ہیں ان کی باتوں کا اپنی ذاتی لائف میں اثر لیتے ہیں۔ کئی مہینے ہوگئے میں نے ٹیلیویژن کو دیکھنا چھوڑدیا نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری خومخواہ دوسروں کی پریشانیاں اپنے دماغ میں ڈال دیں۔ آج ہمارے زرداری صاحب کی باری ہے کل میاں صاحب کی باری آئے گی یہ سلسلہ یوں جاری و ساری رہے گا کوئی تبدیلی نہیں آنے والی۔ اگر زرداری کی جگہ میاں صاحب ہوتا تو بھی یہی کرتا چہرے تبدیل کرنے سے نظام تبدیل نہیں ہوتا جناح نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ تو کہیں نظر نہیں آرہا۔سندھ کے کیوں نا بنا دیے جایئں کم از کم 2 صوبے ایک پی پی کو دیا جائے ایک ایم کیو ایم کو۔۔۔۔پنجاب تو بڑے بڑے غداروںکی آنکھ میںکھٹکتا ہے کہ پاکستان اسی لیے قائم ہے کہ ابھی تک پنجابیوں نے علیحدگی کی کوئی تحریک نہیں چلائی۔۔۔۔ویسے کل یار لوگوں نے بی بی کی جائے قتل بھی جلا دی بی بی کے پوسٹروں سمیت
غداری کو لگ پتاجائے گا کس سے پنگا لیا ہے۔۔اوہ مجھے تو "ہاسے"آرہے ہیں غدادی جیسا پاکستانی تاریخ کا کرپٹ ترین بندہ اہل۔۔۔جس نے بی اے کی ڈگری نا ہونے پے قانون کی ختم کر ڈالا وہ بھی صرف ایک دن میںوہ نالئق ترین بندہ اہل۔۔۔۔۔۔باقی سارے نا اہل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔