تقریبا ہر تصویر کے ساتھ لکھا ہوا ہے۔کیا بات ہے جی آپ کی۔ کہا سے لے لی ہیں اتنی تصاویر؟
یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہےاحمد ندیم قاسمی اور حبیب اشعر کی ادارت میں شائع ہونے والے مجلے "فنون"، جولائی 1963ء میں شائع ہونے والا مصور 'موجد' کا راجندر سنگھ بیدی کا ایک خوبصورت اور مشہور اسکیچ:
جی ہاں یہ فوٹو بکٹ والوں نے زیادتی کی ہے، پہلے یہ سروس فری تھی اب پیسے مانگتے ہیں۔یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
مگر۔۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔(افسوس)
نون لیگ نے کمیشن مانگا ہو گاجی ہاں یہ فوٹو بکٹ والوں نے زیادتی کی ہے، پہلے یہ سروس فری تھی اب پیسے مانگتے ہیں۔
آمینایک بار پھر سے سب تصاویر دیکھیں۔
بہت قیمتی دھاگہ ہے۔
تلمیذ صاحب کی کوئی پوسٹ جب بھی پڑھتی ہوں،۔۔۔۔۔۔آہ!اللہ ان پہ اپنا رحم فرمائے۔آمین!
یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
مگر۔۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔(افسوس)
کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟جی ہاں یہ فوٹو بکٹ والوں نے زیادتی کی ہے، پہلے یہ سروس فری تھی اب پیسے مانگتے ہیں۔
پہلے کہیں اور اپلوڈ بھی کرنی پڑیں گی۔کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
جی کیا جا سکتا ہے لیکن پہلے کہیں اور اپ لوڈ کرنی پڑیں گی اور پھر ناظمین کو لمبی تکلیف دینی پڑے گی کہ فرداً فرداً لنک تبدیل کریں۔ کافی وقت چاہیے اس کے لیے۔ ویسے امید نہیں تھی کہ فوٹو بکٹ ایسی حرکت کرے گا۔کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
یا کرنی بھی تھی تو اس فیصلے کے بعد پابندی لگا دیتے، پرانی تصاویر کے ربط تو برقرار رکھتے۔جی کیا جا سکتا ہے لیکن پہلے کہیں اور اپ لوڈ کرنی پڑیں گی اور پھر ناظمین کو لمبی تکلیف دینی پڑے گی کہ فرداً فرداً لنک تبدیل کریں۔ کافی وقت چاہیے اس کے لیے۔ ویسے امید نہیں تھی کہ فوٹو بکٹ ایسی حرکت کرے گا۔
یہی تو جال ہے اگر ایسا نہ کرتے تو اکثر لوگ پیسہ خرچ کرنے کے بجائے دوسرے ویب سائٹ پہ شفٹ ہو جاتےیا کرنی بھی تھی تو اس فیصلے کے بعد پابندی لگا دیتے، پرانی تصاویر کے ربط تو برقرار رکھتے۔
دھیرے دھیرے ہی کیا جائے تو بھی ہو جائے گا اگر ہفتے میں ایک دن وقت نکال کر 10 تصویروں کے ربط ہی صحیح کر دئے جائیں تو بھی کچھ دن میں ہو ہی جائے گاجی کیا جا سکتا ہے لیکن پہلے کہیں اور اپ لوڈ کرنی پڑیں گی اور پھر ناظمین کو لمبی تکلیف دینی پڑے گی کہ فرداً فرداً لنک تبدیل کریں۔ کافی وقت چاہیے اس کے لیے۔ ویسے امید نہیں تھی کہ فوٹو بکٹ ایسی حرکت کرے گا۔