عباد اللہ
محفلین
گوارا کیجئو گوگل کی زحمت!قولِ ناسخ ذرا عنایت ہو
گوارا کیجئو گوگل کی زحمت!قولِ ناسخ ذرا عنایت ہو
نہ ہوا نصیب قرار جاں ہوس قرار بھی اب نہیںاب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
ذوق
بلاوجہ ترے وعدوں پہ اعتبار کیانہ ہوا نصیب قرار جاں ہوس قرار بھی اب نہیں
تیرا انتظار بہت کیا تیرا انتظا بھی اب نہیں
مرے زخم کی ہے طلب نمو کوئی چارہ گر نہ کرے رفونہ ہوا نصیب قرار جاں ہوس قرار بھی اب نہیں
تیرا انتظار بہت کیا تیرا انتظا بھی اب نہیں
انتظار اتنا بھی نہ زیادہ کرنا اس کابلاوجہ ترے وعدوں پہ اعتبار کیا
اکا دکا نہیں واللہ بار بار کیا
شبِ فراق عجب کشمکش میں گزری ہے
اک آس دل میں لیے تیرا انتظار کیا
چارا سازوں کی چارا سازی سے درد بدنام تو نہیں ہو گامرے زخم کی ہے طلب نمو کوئی چارہ گر نہ کرے رفو
کوئی ماتمِ دلِ زار کیا مرے سوگوار بھی اب نہیں
ٹھیک نسبت رہی ہے تم سے مگرچارا سازوں کی چارا سازی سے درد بدنام تو نہیں ہو گا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو مجھے آرام تو نہیں ہوگا
( جون ایلیا)
نفرتوں نے تو مجھے اعتماد بخشا ہےٹھیک نسبت رہی ہے تم سے مگر
ہم سے اکرام تو نہیں ہو
ہم ذرا بدلحاظ ہیں جاناں
کوئی کہرام تو نہیں ہوگا
لکھنے تھے مگرکیا اس لڑی میں صرف اپنے "ذاتی" اشعار نہیں لکھنے تھے؟
ابتدائی سوچ یہی تھی۔ مگر استادِ محترم نے چھوٹ دے دی۔کیا اس لڑی میں صرف اپنے "ذاتی" اشعار نہیں لکھنے تھے؟
نفرتوں نے تو مجھے اعتماد بخشا ہے
محبتوں نے تو کاٹا ہے راستہ میرا
کے الیکٹرک والوں سے رابطہ کریں روشنی کے لیےچراغوں میں روشنی نہ رہی
ہاں ٹھیک کچھ نباہ کی صورت نہ بن سکیاتنے فریب کھائے ہیں حُسنِ تمام سے
نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے
میں ہی کچھ خوش نہیں وفا کر کےہاں ٹھیک کچھ نباہ کی صورت نہ بن سکی
الفت مگر ہے آج بھی تجھ حسنِ تام سے
واہ واہ استاد مومن کا یہ شعر ہمارے پسندیدہ اشعار میں سے ایک سےمیں ہی کچھ خوش نہیں وفا کر کے
تم نے اچھا کیا نباہ نہ کی
گر کہ آمد اب مری محفل میں ویسی تو نہیںفی البدیہہ شعر کے معاملے میں فیصل عظیم فیصل بھائی کافی متحرک ہوتے تھے۔
اور اشعار کا ذخیرہ اور موقع کی مناسبت سے چسپاں کرنے کا ملکہ یاز بھائی کو خوب حاصل ہے۔
ذکر ہو محفل میں تیرا یاز خوبی سے سداگرچہ ہے کس کس برائی سے، ولے باایں ہمہ
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
رنگ محفل ہے روشنی جیسالکھنے تھے مگر
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
آپ تو نایاب ہو شاعر نہیں کس نے کہااے کاش کہ " میں بھی ہوتا کوئی شاعر "
بہت دعائیں