شمالی وزیرستان میں اپریشن

شمالی وزیرستان کے اپریشن کا کیا نتیجہ ہوگا

  • فوج جیت جاءے گی

    Votes: 3 42.9%
  • فوج کو شکست ہوگی

    Votes: 1 14.3%
  • فوج جیست جاءے گی مگر ملک ٹوٹ سکتا ہے

    Votes: 2 28.6%
  • اپریشن نہیں ہوگا اور ھالات بدستور رہے گے

    Votes: 1 14.3%
  • اپریشن نہیں ہوگا مگر غیرملکی مداخلت بڑح جاءے گی

    Votes: 4 57.1%

  • Total voters
    7

شمشاد

لائبریرین
سب باتوں کا جواب دوں گا چاہے اپ متفق ہوں یا نہیں
ایسٹ تیمور کوئی انڈونیشا سے ہزاروں میل دور نہیں تھا۔
ایسٹ پنجاب اور ویسٹ پنجاب کوئی الگ خطوں میں واقع نہیں تھے
جب لوگ ساتھ نہ ہوں ، دل ساتھ نہ ہوں تو گھر ٹوٹ ہی جایا کرتے ہیں
خان صاحب کبھی تو پاکستان کے حق میں بھی کوئی بات کہہ دیا کریں۔
مکہ المکرمہ سے بالکل قریب ہیں۔ حرم میں جائیں اور اپنے لیے، ہمارے لیے اور خاص کر پاکستان کے لیے دعا کیجیے گا۔
 
عسکری

معطل
جی ایچ کیو کی بھی خوب رہی۔ طالبان جب چاہے اندر گھس کر اس پر حملے کرتے ہیں
اور حاضر ہونے کی بھی خوب رہی۔ ویسے ہی جیسے نیازی بنگالی بندو سے تھپڑ کھا کر اروڑا سے ہاتھ جوڑ رہا تھا؟

جی ایچ کیو سے پر حملے کا انجام بھی یہ ہوا تھا
1631.jpg

1629.jpg

اور اس میں تمھارا کوئی کارنامہ سوائے یہاں لکھنے کے؟ نیاز کو کسی نے تھپڑ نہیں مارا تھا سوائے تمھارے سپنے کے ۔ اور تم میں اتنی جرات ہے جتنی نیازی میں تھی دشمن کو فیس کرنے کی ؟
 
حسان خان

لائبریرین
جب لوگ ساتھ نہ ہوں ، دل ساتھ نہ ہوں تو گھر ٹوٹ ہی جایا کرتے ہیں

تامل ٹائگروں کے کونسے دل سری لنکا کے ساتھ تھے؟ مگر فوج نے لڑ لڑ کر بالاخر تامل ٹائگروں کی کمر توڑ ڈالی اور سری لنکا کی سالمیت کو بچا لیا۔
 
سید ذیشان

محفلین
پتہ نہیں کس کی کمر ٹوٹی ہے
اس طرح کے اپریشن سے ملک میں دھشت گردی ہی بڑھی ہے
دہشت گردی آپریشن سے نہیں بڑھی۔ دہشتگردی اس لئے بڑھی ہے کہ پاکستانیوں کی مرضی نہیں ہے اس سے نمٹنے کی۔ ورنہ 10 لاکھ کی فوج، جو اتنا بجٹ کھاتی ہو اور اس علاقے کو جانتی ہو اور لوگ بھی ان کے ساتھ ہوں، کے لئے کیا مشکل ہے یہ سب کچھ کرنا؟
 
خان صاحب کبھی تو پاکستان کے حق میں بھی کوئی بات کہہ دیا کریں۔
مکہ المکرمہ سے بالکل قریب ہیں۔ حرم میں جائیں اور اپنے لیے، ہمارے لیے اور خاص کر پاکستان کے لیے دعا کیجیے گا۔

خدا کی قسم پاکستان کے حق میں ہی لکھ رہا ہوں
اکثر حرم ہر جمعرات اور جمعہ کو جاتا ہوں پاکستان کے لیے دعا بھی کرتا ہوں
جب میرا ملک تباہ ہورہا ہو تو کیا میرا دل نہ دکھے گا
مستقبل بینی سے جو مجھےدیکھتا ہے وہ لکھتا ہوں
 
دہشت گردی آپریشن سے نہیں بڑھی۔ دہشتگردی اس لئے بڑھی ہے کہ پاکستانیوں کی مرضی نہیں ہے اس سے نمٹنے کی۔ ورنہ 10 لاکھ کی فوج، جو اتنا بجٹ کھاتی ہو اور اس علاقے کو جانتی ہو اور لوگ بھی ان کے ساتھ ہوں، کے لئے کیا مشکل ہے یہ سب کچھ کرنا؟
جب اس بددلی سے اپریشن کرے گی تو دھشت گردی اور بڑھے گی
 
عسکری

معطل
سو فیصد تو نہیں، ہاں پچاسی سے نوے فیصد کہہ سکتے ہیں۔
اوو بھائی وہاں کے حالات اور جنگ پر مفصل لکھا جا چکا ہے ۔ اسے کہو اپنے محلے میں ہی کسی کو تھپڑ مار کے دکھا دے بات کرتا ہے ان کی جو اپنے گھر سے 2000 کلو میٹر دور جا کر لڑے جانیں دی اور لی ۔
 
تامل ٹائگروں کے کونسے دل سری لنکا کے ساتھ تھے؟ مگر فوج نے لڑ لڑ کر بالاخر تامل ٹائگروں کی کمر توڑ ڈالی اور سری لنکا کی سالمیت کو بچا لیا۔
تاملوں کی تحریک اور وزیرستان میں بڑا فرق ہے
یاد رکھیں وزیرستان کے اس طرف امریکہ اور ناٹو ہے۔ انڈیا نہیں
 
عسکری

معطل
خدا کی قسم پاکستان کے حق میں ہی لکھ رہا ہوں
اکثر حرم ہر جمعرات اور جمعہ کو جاتا ہوں پاکستان کے لیے دعا بھی کرتا ہوں
جب میرا ملک تباہ ہورہا ہو تو کیا میرا دل نہ دکھے گا
مستقبل بینی سے جو مجھےدیکھتا ہے وہ لکھتا ہوں
ایک دوکان کھول لو طوطے فال کی ۔ پاکستان پر جو برا وقت تھا گزر گیا اب واپسی کا سفر ہے ۔ 7 سال میں ہم نے سب سیکھ لیا اب طالبان بھونکیں اور عوام کو کاٹیں جیسے پہلے کرتے تھے۔ آدھی فوج کو کاؤنٹر انسرجنسی کی ٹریننگ آلات اور تجربہ مل چکا ہے ۔ اب وہ پہلے والی ٹریک پر چل لیں ہم دیکھیں گے ۔
 
عسکری

معطل
تاملوں کی تحریک اور وزیرستان میں بڑا فرق ہے
یاد رکھیں وزیرستان کے اس طرف امریکہ اور ناٹو ہے۔ انڈیا نہیں
سعودی عرب مین انڈیا کے کتنے بندے اور کتنے کونسلیٹ ہیں؟ بتاؤں؟ 13 لاکھ انڈین اور 3 قونصلیٹ
افغانستان 5000 انڈین 7 کونسلیٹ ۔:bringiton:
 
امریکہ اور ناٹو سمیت کئی ممالک کی افواج جس پر قابونہیں پاسکیں
وہاں پاکستانی افواج کچھ نہ کرسکیں گی
اور یہ سمجھ لیں ایک مرتبہ پاکستان افواج اس دلدل میں پھنس گئی تو دشمن وسائل کے دھانے کھول دیں گے مگر پاکستانی افواج کو نکلنے نہیں دیں گے
 
جی ہاں، اگر اپریشن کرنا ہے تو پھر اچھی طرح سے کرنا ہے ورنہ اس کے برے نتائج بھی نکل سکتے ہیں۔
یہ کبھی بھی اچھی طرح اپریشن نہیں کرسکتے
دیکھا نہیں تھا کہ کامراہ کے ایک حملے کے بعد کیانی نے اپریشن سے کیسے توبہ کی تھی
 
عسکری

معطل
امریکہ اور ناٹو سمیت کئی ممالک کی افواج جس پر قابونہیں پاسکیں
وہاں پاکستانی افواج کچھ نہ کرسکیں گی
اور یہ سمجھ لیں ایک مرتبہ پاکستان افواج اس دلدل میں پھنس گئی تو دشمن وسائل کے دھانے کھول دیں گے مگر پاکستانی افواج کو نکلنے نہیں دیں گے
تو فکر نا کر پاک افواج اور تھنک ٹینک اس پر جو کچھ جانتے ہین اور جتنا انہوں نے اس پر علم حاصل کیا ہے 60 سال میں اس کا 1۔00000000000 فیصد بھی تمھارے پاس نہیں
 
Top