عسکری
معطل
پراسس وہی ہے وہ 24 گھنٹے دیکھتے ہیں ڈرون کی فلیر پر لگے طاقتور کیمرے سے ایک وقت میں 4 سے 7 اڑ رہے ہوتے ہیں ان کا کنٹرول روم وہیں ہے امریکہ میں ۔ وہ سسپکٹس دیکھتے ہیں جن کے پاس ہتھیار ہوں یا بھاری ہتھیار گاڑیاں فائرنگ وغیرہ دوسری ان کی ہیومین ریسورس ہے جو انہیں بتانی ہے کہ فلاں وقت فلاں جگہ حملہ کرنا ۔ فنی قبائل نے ایسے ڈرون سے اپنی دشمنیاں بھی نبھائی ہیں ایک دوسرے پر ڈرونحملے کرا کے تیسیری ایک سیٹلائیٹ گائڈڈ چپ ہوتی ہے جیسے موبائل فون اس کے ساتھ ایکٹیویٹ اور ڈی ایکٹیویٹ کے بٹن ہوتے ہین جو ان مقامیوں کو افغانستان مین دی جاتی ہین کہ جب دشمن کے قریب جائیں ایکٹیویٹ کر کے پھینک کر نکل جائیں انہیں پتا چل جائے گا ۔ ویسے یہ کام سیٹلائیٹ فون کی سم سے بھی ہو سکتا ہے کہ سم آن کرنا ہم لوکیٹ کر لیں گے اور موبائیل وہیں چھوڑ کر چلے جانا ۔ جیسے ہی لوکیشن نمبر ملتا ہے آڑڈر آف فائیر مل جاتا ہے ان کو ۔ اور وہ قریب ترین ڈرون کو ڈیپلائے کر دیتے ہیں ۔