یاز
محفلین
شاید کیٹی بندر!!انٹارکٹیکا؟ ارجنٹینا یا چلی؟ آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ؟ جنوبی افریقہ؟
شاید کیٹی بندر!!انٹارکٹیکا؟ ارجنٹینا یا چلی؟ آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ؟ جنوبی افریقہ؟
شمال ترین: 60.4 ڈگری شمال۔ برگنوکٹوریا، برٹش کولمبیا
برگن، ناروے
جیکسن ول، فلوریڈا
لاہور، پاکستان
آئیندہ آنے والے سالوں میں شمال اور جنوب میں اضافے کا امکان ہے۔حیرت ہوئی کہ کریبین وغیرہ کہیں جانا نہیں ہوا۔
آپ چین کا دورہ کر چکے ہیں یاز بھائی؟؟ کب گئے تھے؟؟زیک بھائی! اس معاملے میں اپنا "حدود اربعہ" نسبتاَ محدود ہی ہے۔
مشرقی ترین تو یقیناََ شنگھائی ہے۔
اور مغربی ترین شکاگو۔
شمالی ترین میں نیاگرا سب سے اوپر ہے۔ اس کے بعد ڈیٹرائٹ، استنبول اور پھر بیجنگ ایک ایک ڈگری کے فرق کے ساتھ تقریباََ نزدیک نزدیک ہی ہیں۔ ویسے شمالی امریکہ کی زیادہ تر فلائٹس تو قطبِ شمالی کے قریب سے ہی گزرتی ہیں۔
جنوبی ترین میں پرفارمنس سب سے پھسڈی ہے۔ یعنی فقط کراچی تک ہی۔ ایئرپورٹ کی حد تک ابوظہبی شاید کچھ مزید جنوب میں ہے۔ اس ضمن میں بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے۔ (اگلا ممکنہ پلان یعنی خیالی پلاؤ)
2010 میں۔آپ چین کا دورہ کر چکے ہیں یاز بھائی؟؟ کب گئے تھے؟؟
قطبین تک جانے کا قصد ہے کیا؟آئیندہ آنے والے سالوں میں شمال اور جنوب میں اضافے کا امکان ہے۔
یہ تو جنوب جانے میں آپ سے بھی پیچھے ہیں۔ خط استوا تک تو پہنچنے دیں۔قطبین تک جانے کا قصد ہے کیا؟
چلی؟نیوزی لینڈ سے زیادہ جنوب میں کیا پایا جاتا ہے؟
اور ارجنٹینا اور انٹارکٹکا
لڑی میں اس مراسلے کو دیکھ کر یک گونہ سکون نصیب ہوا. شکریہ چوہدری صاحب!شمال ترین:
- کراچی۔
جنوب ترین:
کراچی۔
مشرق ترین
- کراچی۔
مغرب ترین:
- کراچی۔
دیوار چین کا دیدار ہوا تھا؟؟2010 میں۔
جی جی بالکل۔دیوار چین کا دیدار ہوا تھا؟؟
شکریہ جناب۔اتنا بھی کم نہیں ہے۔ جہاز شامل نہیں کرنے۔ ائرپورٹ سے باہر نکلنا لازم ہے۔
شمال ترین: 43.1 ڈگری شمال۔ نیاگرا
جنوب ترین: 24.9 ڈگری شمال۔ کراچی
مشرق ترین: 121.5 ڈگری مشرق۔ شنگھائی
مغرب ترین: 87.7 ڈگری مغرب۔ شکاگو
اکثر لوگ جنوب میں کم گئے ہیں۔
اگر اس سے چار پوائنٹ بنا کر زمین کے رقبے کے حساب سے دیکھا جائے تو بنتا ہے:
7.6 فیصد
ویسے لاہور، گوجرانوالا وغیرہ اس سے زیادہ "مشرقی" ہیں بھائی۔مشرق ترین:
میرپور
لاہور یا گوجرانوالہ؟ویسے لاہور، گوجرانوالا وغیرہ اس سے زیادہ "مشرقی" ہیں بھائی۔
لاہور۔لاہور یا گوجرانوالہ؟
دونوں جگہ جا چکا ہوں۔
اپڈیٹ کیا گیا۔
وہاں جانا نہیں ہوا۔ویسے پاکستان کے مشرقی ترین علاقوں میں سے ایک شکر گڑھ بھی ہے۔
تصاویر اور روداد کہاااااااااں ہے؟؟جی جی بالکل۔