وارث بھائی کو جن کی شادی کی سالگرہ ہے۔
مبروک یا اخی مبروک! اب معلوم ہوا کہ یہ اٹھہترویں سالگرہ ء شادی مبارک باد کا وارث کون ہےآپ سب دوستوں کی محبتوں کا بہت شکریہ، نوازش آپ سب کی۔
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلےآپ فکر نہ کریں سید صاحب، اس ٹائپنگ کی غلطی سے سب بہت محظوظ ہوئے ہیں
لگے ہاتھوں سال بھی بتلا دیں۔ ہم کسی کو نہیں بتلائیں گےمزید یہ کہ میری شادی مئی کے مہینے میں ہوئی تھی جبکہ آج 2 جولائی ہے۔
نیک خواہشات کا شکریہ۔
یہ اُ س زمانے کی بات ہے جب جولائی کو مئی کہا جاتا تھا ۔لگے ہاتھوں سال بھی بتلا دیں۔ ہم کسی کو نہیں بتلائیں گے
لگے ہاتھوں سال بھی بتلا دیں۔ ہم کسی کو نہیں بتلائیں گے
مسئلہ جو بھی ہو
انجوائے تو شمشاد بھائی بھی کر رہے ہیں
کیا کہا ؟ کیسے
وہ ایسے کے دھاگے کا عنوان جو اب تک نہیں بدلا !
تالیاں !!!!!
اسی بات پر ایک بار پھر
شادی مبارک ہو شمشاد بھائی -
وارث بھائی کو جن کی شادی کی سالگرہ ہے۔
محمد وارث بھائی ، بہت بہت مبارک باد !
کس طرح سالگرہ منائی اور کیا اس موقع پر کچھ منظوم کیا آپ نے ؟