محمداحمد
لائبریرین
وارث بھائی ناراض ہو جائیں گے کہ ان کی شادی کی سالگرہ والے دھاگے کو مقفل کیوں کیا۔
عنوان ہی بدل دیں، کم از کم
وارث بھائی ناراض ہو جائیں گے کہ ان کی شادی کی سالگرہ والے دھاگے کو مقفل کیوں کیا۔
اُن کو بھی تو مزہ آ رہا ہےعنوان ہی بدل دیں، کم از کم
وارث بھائی کو تو مبارک باد ایک ہی دفعہ دی ہے۔کس کو مبارک دے رہے ہیں؟ مجھے یا وارث بھائی کو؟
شمشاد بھائی ، ایسا لگتا ہے عثمان کوئی پرانی "دشمنی" نکال رہے ہیںوارث بھائی کو تو مبارک باد ایک ہی دفعہ دی ہے۔
آپ کو بار بار دوں گا۔
جب بھی یہ دھاگہ نظر آیا ، آپ کو مبارک باد وصول کرنا ہوگی۔