گمنام زندگی
محفلین
امین بھائی آپ کی بھابھی نے دیکھا ہی نہیں پڑھا بھی ہے۔
تو اب کیسی طبیعت ہے آپ کی ، چوٹوں میں آرام کے لئے ٹائم سے لیتے رہئے گا ۔
امین بھائی آپ کی بھابھی نے دیکھا ہی نہیں پڑھا بھی ہے۔
بخدا نہیں سمجھاہر ایک کو اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے کیا؟
نہیں نہیں یہ سر درد کی نہیں ، بیلن کی چوٹ میں آرام پہنچانے کی ہیںتو پھر اپنی دوائیں اٹھا کر مجھے کیوں دے دیں، ان کی تو ابھی آپ کو ضرورت ہے۔
میں بھی تو وہی کہہ رہا ہوں، کہ آپ کو ابھی ان کی زیادہ ضرورت ہے۔
اب اگر اس دھاگے کو وارث بھائی کی نصف بہتر نے پڑھ لیا تو ہم دونوں کی خیر نہیں۔
اب وارث بھائی کے لیے الگ سے شادی کی 12ویں سالگرہ کا دھاگہ کھولنا چاہیے۔
خیر مبارک
لیکن اعجاز بھائی اصل میں یہ وارث بھائی کی شادی کی سالگرہ کا دھاگہ ہے۔