شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

شمشاد

لائبریرین
نہیں یہ والی نہیں، یہاں پر مونگ کی دال سب سے مہنگی ہے، ہاں تمہاری بات بھی صحیح ہے، مسور کی دال بھی بہت مہنگی ہے۔
 

زینب

محفلین
میں نے تو تکا لگا یا تھا پا جی آٹے دال کا اصل بھاو تو اپ کو پتا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مجھے چاول کے بھاو پتا ہیں
 

زین

لائبریرین
یہ خفیہ باتیں پھر شروع ہوگئیں؟۔
اب تو زینب بہنا نے ضرور خفا ہونا ہے ۔ آپ بات پھر دوسری طرف لے جارہے ہیں‌۔
:grin:
 

زینب

محفلین
اچھاااااااااااااااااااااااااا پھر تو کافی ""تندرست "" ہوں گی
:)


ماشاللہ کھاتے پیتے گھر کی لگتی ہوں۔
یہ خفیہ باتیں پھر شروع ہوگئیں؟۔
اب تو زینب بہنا نے ضرور خفا ہونا ہے ۔ آپ بات پھر دوسری طرف لے جارہے ہیں‌۔
:grin:

دیکھا پا جی اجکل مجھے یہاں سے بھگانے کی مہم چلا رہے ہیں
 

زینب

محفلین
میںنے کیا غلط کیا بس بڑے بھائی کے پیچھے آنے کا کہا تھا۔لے کے ڈانٹ دیا"تم آرام سے نہیں بیٹھ سکتیں"":(
 
Top