لگتا ہے میری غیر موجودگی میں شمشاد بھائی نے موقع غنیمت جانتے ہوئے سوچا کہ لوگ کم ہیں یغامات بانٹ لیتا ہوں کم خرچا ہو گا۔۔۔
مگر میں آ گیا ہوں یہ نہیں ہونے دوں گا
اور یہ جو چھوٹے لوگ کوئی امید لگائے بیٹھے ہیں نا ان کو بھی خبردار کر دوں کہ اپنا حصہ تو میں بھی لے کے رہوں گا۔۔۔۔