شمشاد
لائبریرین
میرا پہلا سوال
شمشاد آپ تھکتے نہیں ؟
اور اس مشہور جملے پر بنی ہوئی مشہوری کا حوالہ بھی دیں ۔
کس بات سے تھکنا ہے محب بھائی؟
اگر تو آپ محفل کی بات کر رہے ہیں تو اللہ بھلا کرے دفتر والوں کا،
میرا پہلا سوال
شمشاد آپ تھکتے نہیں ؟
اور اس مشہور جملے پر بنی ہوئی مشہوری کا حوالہ بھی دیں ۔
واہ واہ کیا بات ہے بھئی۔
خوش رہو اور سدا مسکراؤ۔
یہ لو اسی خوشی میں میں تمہیں اچھی والی آئسکریم کھلاتا ہوں۔
بھئی اب یہاں شمشاد کا انٹرویو لازمی ہے۔
سب اپنی اپنی پسند کے سوالات سمیت یہاں آ جائیں اور جی بھر کر شمشاد کو تنگ کریں۔
اور بھی لکھو نا ۔۔۔
اللہ سے بس دعا ہے کہ شمشاد بھائی جیسے بزرگوں کا سایہ ہم نوجوانوں پر ہمیشہ رکھے ۔
اللہ سے بس دعا ہے کہ شمشاد بھائی جیسے بزرگوں کا سایہ ہم نوجوانوں پر ہمیشہ رکھے ۔
اُلٹا لکھ گئے ہیں ظفری بھائی اور یہ نالائق بلا سوچے سمجھے جھٹ سے "آمین" کہنے کو تیار۔
اللہ سے بس دعا ہے کہ شمشاد بھائی جیسے بزرگوں کا سایہ ہم نوجوانوں پر ہمیشہ رکھے ۔
ہو ہائے آپ نے میرے لالہ کو بوڑھا کہہ ڈالا ظفری لالہ
بزرگ والی بات پر تو مجھ کو بھی اعتراض ہے کہ اگر شمشاد کو بزرگ مان لیا جائے تو ہم جیسے کہاں جائیں گے۔ خیر بات ہورہی ہے شمشاد کی تو میں بھی اسکی تائید کروں گا کہ محفل کی رونق ہی شمشاد کے دم سے ہے اور تقریباَ ہر رکن کی ہی سب سے زیادہ بات شمشاد سے ہی ہوتی ہے۔ میں کبھی ملا تو نہیں پر لگتا ہے کہ ایک بہترین انسان کی ساری صفات شمشاد میں پائی جاتی ہیں۔
اب میرا سوال شمشاد سے یہ ہے کہ اتنا وقت تم کیسے نکال لیتے ہو شمشاد نوکری کو بھی وقت دیتے ہو اور چھوکری کو بھی معاف کرنا بیوی بچوں کو بھی پھر اتنا سارا وقت محفل کیلئے بھی نکال لیتے ہو ۔ کیا محفل میں شمولیت کے بعد کبھی ایسا ہوا کہ کبھی کسی دن یہاں سے غیر حاضری بھی ہوئی ہو
اب سمجھ آئی تمہیں، ویسے ظفری بھائی کی باتوں کو ہر کوئی پہنچ نہیں سکتا۔
شمشاد بھائی کا اوتار دیکھو۔ بالوں میں چاندی کی چمک سے اندازہ نہیں ہو رہا کیا؟؟؟؟؟؟ہو ہائے آپ نے میرے لالہ کو بوڑھا کہہ ڈالا ظفری لالہ
شمشاد بھائی کا اوتار دیکھو۔ بالوں میں چاندی کی چمک سے اندازہ نہیں ہو رہا کیا؟؟؟؟؟؟
اس محفل میں آپ کے ہوتے ہوئے تواپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے امکانات نہیں ۔ اسی لئے آپ کے کندھے کے استعمال کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ہاہاہااک نظر ذرا اپنے اوتار پر بھی ڈال لیں۔
جی ہاں اور آپ نے تو ابھی بیٹھنا ہی سیکھا ہے۔ تو یہ حال ہے۔ جب اپنے پیروں پر کھڑے ہوں گے تو نجانے کیا طوفان کھڑا کر دیں گے۔ کیا خیال ہے۔
شمشاد بھائی !میرا بھی ایک سوال ہے۔
کیا کبھی محفل میں کسی سے سینگ اڑانے کا موقع ہاتھ آیا جیسا کہ یہاں اکثر دھاگوں میں دوستوں میں سنجیدہ توں تکرار ہوتی رہتی ہے۔ اگر ہوا تو کس سے؟ اس کا انجام کیا ہوا؟ ڈنڈی مارنا تعزیرات پاکستان کی رو سے سنگین جرم ہے۔
اس محفل میں آپ کے ہوتے ہوئے تواپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے امکانات نہیں ۔ اسی لئے آپ کے کندھے کے استعمال کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ہاہاہا
اگر رعایتی فیس والے کوٹے میں سیٹیں خالی ہوں تو اس آفر پر غور کیا جا سکتا ہے۔میرے کندھوں پر پہلے ہی اتنا بوجھ ہے کہ مزید کی گنجائش نہیں۔
فیس دینے کے لیے تیار ہیں تو گنجائش پیدا کی جا سکتی ہے۔
یہ شمشاد بھائی ہیں ، وسیم اکرم نہیںمیرا پہلا سوال
شمشاد آپ تھکتے نہیں ؟
اور اس مشہور جملے پر بنی ہوئی مشہوری کا حوالہ بھی دیں ۔