انٹرویو شمشاد لالہ :)

شمشاد

لائبریرین
نہیں ساجد بھائی میں سگریٹ نہیں پیتا۔ وارث بھائی نے یہی تو خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ہماری ملاقات نہیں ہو سکتی۔ وہ سگریٹ کے بغیر ایک پل نہیں رہ سکتے اور میں سگریٹ پینے والوں کے پاس نہیں بیٹھ سکتا۔ پھر بین بین طے پایا تھا کہ کچھ دیر وہ سگریٹ نہیں پئیں گے اور کچھ میں برداشت کر لوں گا۔
 
ساجد

محفلین
محفل میں شمشاد بھائی میرے استاد ہیں۔ اتنے بڑے استاد ہیں کہ "بڑے ہی استاد ہیں"۔ اور ہم نے چھوٹی موٹی استادیاں انہی سے سیکھیں ہیں:wink: ۔
استادِ مُحترم ، حکم کریں مزید تعریفیں لکھوں یا اتنی ہی کافی ہیں۔
 
محب ، آپ کو جواب مل گیا ہو گا کہ شمشاد بھائی تھکتے کیوں نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
محفل میں شمشاد بھائی میرے استاد ہیں۔ اتنے بڑے استاد ہیں کہ "بڑے ہی استاد ہیں"۔ اور ہم نے چھوٹی موٹی استادیاں انہی سے سیکھیں ہیں:wink: ۔
استادِ مُحترم ، حکم کریں مزید تعریفیں لکھوں یا اتنی ہی کافی ہیں۔

ساجد بھائی میں تو آپ کا شاگرد ہوں اور آپ مجھے ہی استاد کا درجہ دے رہے ہیں۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
محفل میں شمشاد بھائی میرے استاد ہیں۔ اتنے بڑے استاد ہیں کہ "بڑے ہی استاد ہیں"۔ اور ہم نے چھوٹی موٹی استادیاں انہی سے سیکھیں ہیں:wink: ۔
استادِ مُحترم ، حکم کریں مزید تعریفیں لکھوں یا اتنی ہی کافی ہیں۔
ایہہ استاد ہین کہ نائیں ایندا مینوں نہیں پتہ۔ پر ایہہ استادیاں بہوں لگادے نیں۔ ایہہ تاں مینویں گواہی دینا واں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس میں تو واقعی کوئی شک نہیں شمشاد بھائی بہت اچھے ہیں اور صرف شمشاد بھائی ہی نہیں بھابھی بھی بہت اچھی اور شفیق ہیں !
 
زونی

محفلین
شمشاد بھائی سے ایک سوال ،، شاید میں نے پہلے بھی پوچھا ہو کہ 2005 سے اب تک اپنا اوتار کیوں تبدیل نہیں کیا ؟؟؟
اقبال کے شاہین کو سائیڈ پہ رکھ کے جواب دینا ھے شمشاد بھائی :p
 
شمشاد

لائبریرین
ایک تو یہ کہ شاہین کی نظر بہت تیز ہوتی ہے، دوسرا یہ کہ اس کی پرواز بہت بلند ہوتی ۔ بلندی پر ہونے کی وجہ سے یہ ہر طرف نظر رکھ سکتا ہے۔ بحیثیت ناظم مجھے بھی اردو محفل میں ہر طرف نظر رکھنی پڑتی ہے۔ اسی مناسبت سے یہ اوتار رکھا ہوا ہے۔
 
پھر وہی اقبال والا کانسیپٹ :p
 
زونی

محفلین
لیکن شمشاد بھائی جس وقت آپ نے محفل میں شمولیت اختیار کی ہو گی اسوقت تو ناظم نہیں تھے ؟؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
اس وقت میں نے صرف اس نظریے سے شاہین کا اوتار لگایا تھا کہ اس کی پرواز سب سے بلند ہوتی ہے۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
ایک تو یہ کہ شاہین کی نظر بہت تیز ہوتی ہے، دوسرا یہ کہ اس کی پرواز بہت بلند ہوتی ۔ بلندی پر ہونے کی وجہ سے یہ ہر طرف نظر رکھ سکتا ہے۔ بحیثیت ناظم مجھے بھی اردو محفل میں ہر طرف نظر رکھنی پڑتی ہے۔ اسی مناسبت سے یہ اوتار رکھا ہوا ہے۔
شمشاد بھائی ایک اور بات بھول رہے ہیں اس اوتار کے حوالے سے ، وہ یہ کہ اس کے سفید بالوں سے یہ اظہار مقصود ہے کہ اب شیر بوڑھا ہو چکا ہے۔
 
Top