انٹرویو شمشاد لالہ :)

شمشاد

لائبریرین
یوسف بھائی مرد مرد میں فرق ہوتا ہے۔ ایک وہ ہوتے ہیں جو بلی پہلے دن ہی مار لیتے ہیں اور ایک وہ ہوتے ہیں کہ ساری عمر بلا ہی مرتا رہتا ہے۔ جبکہ شیر شیر ہی ہوتا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز ، شمشاد بھائی نے لکھا ہے کہ وہ بھی مقروض ہیں ۔ اب یقیناً شمشاد بھائی آپ سے قرض واپس نہیں مانگیں گے :happy:
وہ ہمارا معائدہ ہو چکا ہے کہ اب اس سے قرض واپس نہیں مانگنا۔
ہائیں :eek:
شمشاد لالہ یہ معاہدہ آپ نے میرے ساتھ خواب میں کیا تھا کیا ؟؟؟:smug:
 

میر انیس

لائبریرین
میں نے مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے تو سنا تھا یہ شیر کا محاورہ نیا ہے میرے لئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی اب بہت سے محاورے بدل رہے ہیں۔

پہلے سولہ آنے بات صحیح ہوتی تھی، آجکل سو پیسے بات صحیح ہوتی ہے۔
 
Top