آپ لوگوں نے عزیز امین کی کبھی قدر ہی نہیں کی۔ اب وہ بھی ناراض ہو کر الگ بیٹھ گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2012 #81 آپ لوگوں نے عزیز امین کی کبھی قدر ہی نہیں کی۔ اب وہ بھی ناراض ہو کر الگ بیٹھ گئے ہیں۔
فہیم لائبریرین جنوری 2، 2012 #82 شمشاد نے کہا: آپ لوگوں نے عزیز امین کی کبھی قدر ہی نہیں کی۔ اب وہ بھی ناراض ہو کر الگ بیٹھ گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس اب سوچ رہا ہوں کہ محمد امین بھائی کی جوڑی بنادی جائے عزیز امین کے ساتھ امین + امین
شمشاد نے کہا: آپ لوگوں نے عزیز امین کی کبھی قدر ہی نہیں کی۔ اب وہ بھی ناراض ہو کر الگ بیٹھ گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس اب سوچ رہا ہوں کہ محمد امین بھائی کی جوڑی بنادی جائے عزیز امین کے ساتھ امین + امین
فہیم لائبریرین جنوری 2، 2012 #84 محمد امین نے کہا: کیا کردیا عزیز کے ساتھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تو کچھ نہیں کیا
فہیم لائبریرین جنوری 2، 2012 #88 شمشاد نے کہا: محمد امین عزیز امین باقی محمد عزیز بچے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کیا محمد عزیز سے یہ گانا سننا ہے۔ دل دیا ہے جان بھی دیں گے
شمشاد نے کہا: محمد امین عزیز امین باقی محمد عزیز بچے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کیا محمد عزیز سے یہ گانا سننا ہے۔ دل دیا ہے جان بھی دیں گے
محمد امین لائبریرین جنوری 2، 2012 #89 تفصیل یہ کہ عزیز امین ایسا کیا کرتے ہیں کہ لوگ دانت پیسنے پر مجبور ہوجائیں؟ اور یاہو آئی ڈی دی تو پھر کیا کریں گے وہ ؟
تفصیل یہ کہ عزیز امین ایسا کیا کرتے ہیں کہ لوگ دانت پیسنے پر مجبور ہوجائیں؟ اور یاہو آئی ڈی دی تو پھر کیا کریں گے وہ ؟
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2012 #90 عزیز امین گزشتہ دنوں چند ایک نئے دھاگے کھولے ہیں۔ آپ وہاں حاضری تو دیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2012 #92 اردو محفل کے ایک عزیز اور معصوم رکن عزیز امین کے بارے میں بات ہو رہی تھی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2013 #96 چلیں پھر سے پرانے دھاگے ڈھونڈ کر لایا ہوں۔ نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی از دوست