مقدس
لائبریرین
ہائے آپی۔۔ سچی میں نہیں کرتے۔۔ گندے بچے ہیں۔۔ یہ تو میں ان کو ڈرا رہی ہوں تاکہ پاکستان نہ جائیں
لیکن مقدس آپ نے تو کہا تھا کہ تیمور کسی کام میں ہیلپ ہی نہیں کرتے پھر
ہائے آپی۔۔ سچی میں نہیں کرتے۔۔ گندے بچے ہیں۔۔ یہ تو میں ان کو ڈرا رہی ہوں تاکہ پاکستان نہ جائیں
لیکن مقدس آپ نے تو کہا تھا کہ تیمور کسی کام میں ہیلپ ہی نہیں کرتے پھر
ارے بھیا۔۔ وہ جا کر تو دکھائیں ذراہیلپ کرنے سے بچنے کے لیے ہی تو پاکستان گئے ہیں۔
ہم نے خود عادتیں جو بگاڑیں ہیں ان کیہائے آپی۔۔ سچی میں نہیں کرتے۔۔ گندے بچے ہیں۔۔ یہ تو میں ان کو ڈرا رہی ہوں تاکہ پاکستان نہ جائیں
آئی ایگری آپی۔۔ہم نے خود عادتیں جو بگاڑیں ہیں ان کی
میری ساس اور سسر کی ڈیتھ کے بعد میرے مسٹر تو کہنے کے باوجود نہیں جاتے اب پاکستان
بہت زبردست مقدس ، آپ نے تو کمال کر دیا !متلاشی بھیا کی شاعری تو توڑ موڑ کر کے یہ لکھا گیا ہے۔۔ مجھے شاعری کی الف ب بھی نہیں آتی۔۔ اس لیے نہ ڈانٹ کر اور شاعری کو سمجھانے کے طریقے نہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔۔
شوہر پاکستان گیا ہے
تھینک یوبہت زبردست مقدس ، آپ نے تو کمال کر دیا !
تھینک یو بھیا۔۔خوب لکھا آپ نے مقدس
متلاشی بھیا کی شاعری تو توڑ موڑ کر کے یہ لکھا گیا ہے۔۔ مجھے شاعری کی الف ب بھی نہیں آتی۔۔ اس لیے نہ ڈانٹ کر اور شاعری کو سمجھانے کے طریقے نہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔
آفس سے جان چھڑا کر
یونیورسٹی سے گھبرا کر
مہینے بھر کی چھٹی لے کر
گھر کو کر کے جو پریشان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
ماما، چاچا، ماسا اور پھوپھا
سب سے تو ملنے جانا ہے
خالی ہاتھ جانا نہیں اچھا
سوٹ کیس بھر کر سامان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
کر کے کام دفتر کے اور پڑھائی
دیتا تھا جو رو رو دہائی
آرام کروں گا وہاں جاکر
ڈولے شولے بھی بناؤں گا
لے کے بڑے ارمان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
بولا مجھ سے کچھ ایسے وہ
خوش رہنا، گھبرا نا نہیں
کپڑے دھو کر جاؤں گا
کھانا بھی مہینے بھر کر پکا جاؤں گا
دے کر یہ اطمینان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
فون جو آیا، اس بار اس کا
لگا کچھ پریشان گھبرایا ہوا
پوچھنے پر بولا، پوچھو نا کہ کیا کیا ہوا
اماں نے جو چپڑی چپڑی کھلائی ہیں
خواب میں اب دادی نظر آئی ہیں
بھاگ سارا میرا ارمان گیا ہے
شوہر پاکستان گیا ہے
ڈر کے مارے گئے ہی نہیں عینیمقدس آپی آپ کے شوہر واپس ا گئے کیا پاکیستان سے
نا۔ بری بات ہے۔کر لو بھائی۔۔ پھر مجھے نقل کروا دینا
پڑھائی کے معاملے میں بالکل اچھی نہیں ہوں اس لیے نقل کروا دینا بھائینا۔ بری بات ہے۔
اچھے بچے نقل نہیں کرتے
ہاہاہاپڑھائی کے معاملے میں بالکل اچھی نہیں ہوں اس لیے نقل کروا دینا بھائی
پڑھائی میں تھوڑی کروں گیہاہاہا
نقل پڑھائی میں تو بالکل نہیں کرتے
ٹھیک ہےپڑھائی میں تھوڑی کروں گی
کام میں کروں گی
ٹینشن ناٹ