مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

فرحت کیانی

لائبریرین
اگر آپ نے سارے سوالات حل کر کے پہلے صفحے پر لکھ دیا ہوتا کہ کسی بھی جواب کو غیر اضافی تصور کر لیں تو ہم بجائے نمبر دینے کے لکھ دیتے کہ متعلم ممتحن سے کہیں زیادہ ممتاز ہے۔ :) :) :)
توبہ کریں بھائی۔ میں ایسا سوچ بھی کیسے سکتی ہوں۔ استاد سے آگے نکلنا ہی نہیں ہے اسی لئے سوال ادھورے چھوڑ دیئے :angel:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ شگفتہ کہاں رہ گئیں، وہ بھی اس گفتگو میں شامل ہو جائیں تو جلد ہی 16 ہزار کے ہندسے کو چُھو لیں گی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہاں ہوں شمشاد بھائی لیکن یہاں گفتگو کچھ جلالی اثرات والی لگتی ہے سعود بھائی اور فرحت :happy: کی کیونکہ تیسری بار ایسا ہوا ہے کہ میں اس دھاگے میں لکھنے کی کوشش کی ہے اور میرا سسٹم ہینگ ہو گیا یا بجلی چلی گئی :skull:
 
اللہ خیر کرے۔ سبب کچھ اور ہی ہوگا جس کا الزام ہمارے سر آ رہا ہے۔ :) :) :)
 
:smug:بالکل ایسا ہی ہے۔ سعود بھائی کے مؤکلین نے اس دھاگے کو یرغمال بنا لیا ہے :rolleyes: :openmouthed:

اللہ خیر کرے۔ سبب کچھ اور ہی ہوگا جس کا الزام ہمارے سر آ رہا ہے۔ :) :) :)
اور نہیں تو کیا۔ :idontknow2:
:donttellanyone2:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
دوستی کے نام پر بھائی بہن کے معاملات میں دخل اندازی کی کوشش!!! :) :) :)
کس نے کی دخل اندازی؟ بہت غلط بات ہے۔ چلیں ڈانٹتے ہیں دخل اندازی کرنے والے کو۔ :openmouthed:
سعود بھائی ادھر سے غائب ہونا پڑے گا۔ ورنہ سیدہ شگفتہ نے واقعی میری پٹائی لگا دینی ہے۔ رات بھی ان کا ٹیکسٹ آیا تھا :sad3: ۔
 
ٹیکسٹ میں کیا تھا؟ یہی کہ محکمہ سرزنش کے دفتر جا کر ڈانٹ کھا کر آئیں؟ :) :) :)
 
Top