عبدالقدیر 786
محفلین
زیک بھائی نے پتا نہیں نہیں کِس بیس پر پرمزاح کی ریٹنگ دی ہےقرب قیامت میں کچھ نعمتیں دنیا سے ختم کر دی جائیں گی ان میں سب سے پہلے شہد اٹھایا جائے گا۔
زیک بھائی نے پتا نہیں نہیں کِس بیس پر پرمزاح کی ریٹنگ دی ہےقرب قیامت میں کچھ نعمتیں دنیا سے ختم کر دی جائیں گی ان میں سب سے پہلے شہد اٹھایا جائے گا۔
مزاحیہ بات تھی اس لئےزیک بھائی نے پتا نہیں نہیں کِس بیس پر پرمزاح کی ریٹنگ دی ہے
یہ اگر سچ ہوگئی بات تو افسوس ناک بات بھی ہوگی کہ شہد کو دنیا سے اُٹھا لیا جائے قربِ قیامت میںمزاحیہ بات تھی اس لئے
چلیں اس سے یہ تو پتا چلا کہ ابھی قیامت دور ہے پارٹی جاری رکھیں۔ کدو پر شہد لگا کر کھائیں۔یہ اگر سچ ہوگئی بات تو افسوس ناک بات بھی ہوگی کہ شہد کو دنیا سے اُٹھا لیا جائے قربِ قیامت میں
ہاں ضرور کھائیں پر اللہ کی نعمت کا شکر بھی ساتھ ساتھ کرتے جائیںچلیں اس سے یہ تو پتا چلا کہ ابھی قیامت دور ہے پارٹی جاری رکھیں۔ کدو پر شہد لگا کر کھائیں۔
مجھے لگتا ہے کہ زیک قیامت کے انے پر ایمان نہیں رکھتے۔۔۔۔ یہ مجھے لگا۔۔۔زیک بھائی نے پتا نہیں نہیں کِس بیس پر پرمزاح کی ریٹنگ دی ہے
یہ بات کہاں کہی گئی ہے؟قرب قیامت میں کچھ نعمتیں دنیا سے ختم کر دی جائیں گی ان میں سب سے پہلے شہد اٹھایا جائے گا۔
میرا خیال ہے کہ شہد کے خاتمے کا وقت قریب ہے۔ہاں ضرور کھائیں پر اللہ کی نعمت کا شکر بھی ساتھ ساتھ کرتے جائیں
اب حوالہ تو یاد نہیں۔۔۔ لیکن پڑھا ہوا ہے۔یہ بات کہاں کہی گئی ہے؟
قرآن مجید میں قربِ قیامت کی صرف ایک نشانی یاجوج ماجوج کا خروج بیان ہوئی ہے۔اب حوالہ تو یاد نہیں۔۔۔ لیکن پڑھا ہوا ہے۔
لگتا ہے کہ آپ کو کدو پسند نہیں۔چلیں اس سے یہ تو پتا چلا کہ ابھی قیامت دور ہے پارٹی جاری رکھیں۔ کدو پر شہد لگا کر کھائیں۔
حدیث شریف میں بھی کئی علامات صغری بیان ہوئ ہیں جن ایک یہ بھی ہے کہ قیامت سے پہلے قرآن مجید بھی اٹھا لیا جائے گا۔قرآن مجید میں قربِ قیامت کی صرف ایک نشانی یاجوج ماجوج کا خروج بیان ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ صحیح احادیث میں مزید نشانیاں کی نشاندہی ہوتی ہے۔
لیکن میری معلومات کی حد تک شہد کی بات کسی مستند ماخذ میں موجود نہیں۔
عقلِ عام کی روشنی میں بھی دیکھا جائے تو شہد کا قیامت سے کوئی تعلق دکھائی نہیں دیتا۔
یہ colony collapse disorder کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش لگتی ہے۔قرآن مجید میں قربِ قیامت کی صرف ایک نشانی یاجوج ماجوج کا خروج بیان ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ صحیح احادیث میں مزید نشانیاں کی نشاندہی ہوتی ہے۔
لیکن میری معلومات کی حد تک شہد کی بات کسی مستند ماخذ میں موجود نہیں۔
عقلِ عام کی روشنی میں بھی دیکھا جائے تو شہد کا قیامت سے کوئی تعلق دکھائی نہیں دیتا۔
آپ نے تو واقعی Occam’s razor استعمال کیامجھے لگتا ہے کہ زیک قیامت کے انے پر ایمان نہیں رکھتے۔۔۔۔ یہ مجھے لگا۔۔۔
واللہ اعلم
کدو شریف کو کون ناپسند کر سکتا ہے؟لگتا ہے کہ آپ کو کدو پسند نہیں۔
کس نے منع کیا؟میرے ہسبینڈ کے ایک دوست ہیں وہ صرف کدو اور شلغم کھاتے ہیں باقی سب منع ہے۔ دال چاول گوشت سبزیاں ،کچھ بھی نہیں۔
بہت جلد کیا کھانسی تو فوراً صحیح ہوجاتی ہے اگر ایک ٹی اسپون شہد میں چٹکی بھر کالی مرچ پاؤڈر ملا کر چاٹ لیں!!!ایک چمچ شہد میں تھوڑا سا ادرک کا رس ملا کر کھانے سے کھانسی اور ریشہ بہت جلد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ نزلہ زکام دونوں صورتوں اس کا استعمال میں مفید ہے
۱) قرآن میں اللہ تعالیٰ نے قرب قیامت کی ایک نشانی چاند کا پھٹ جانا بتائی ہے:قرآن مجید میں قربِ قیامت کی صرف ایک نشانی یاجوج ماجوج کا خروج بیان ہوئی ہے۔
علم میں اضافے کا بہت شکریہ!۱) قرآن میں اللہ تعالیٰ نے قرب قیامت کی ایک نشانی چاند کا پھٹ جانا بتائی ہے:
اقتربۃ الساعۃ و انشق القمر ۔۔۔
قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا!!!
۲)دوسری نشانی دابۃ الارض کا خروج ہے:
وَاِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْہِمْ اَخْرَجْنَا لَہُمْ دَابَّةً مِنَ الْاَرْضِ تُکَلِّمُہُمْ اَنَّ النَّاسَ کَانُوْا بِآَیَاتِنَا لَا یُوْقِنُوْنَ (82)
اور جب (قیامت کا وعدہ پورا کرنے کا) وقت قریب الوقوع ہو جائے گا اس وقت زمین سے ایک جانور نکالیں گے جو لوگوں سے باتیں کرے گا (اور یہ اس لیے بھی ہوگا کہ بعض) لوگ ہماری نشانیوں کا یقین نہیں کرتے تھے۔
۳) اور تیسری نشانی یاجوج ماجوج کا خروج ہے:
حَتَّىٰٓ إِذَا فُتِحَتۡ يَأۡجُوجُ وَمَأۡجُوجُ وَهُم مِّن كُلِّ حَدَبٖ يَنسِلُونَ
یہاں تک کہ یاجوج اور ماجوج کھول دیئے جائیں گے اور وه ہر بلندی سے دوڑتے ہوئے آئیں گے۔
اچھا۔بہت جلد کیا کھانسی تو فوراً صحیح ہوجاتی ہے اگر ایک ٹی اسپون شہد میں چٹکی بھر کالی مرچ پاؤڈر ملا کر چاٹ لیں!!!