شہر کا نام بتائیں!

زیک

مسافر
شہروں کے بارے میں میرا علم کس قدر محدود تر ہے، مجھے آج ادراک ہو رہا ہے۔ میں تو روم کو بھی ملک سمجھتی تھی۔

رومن ایمپائر کی وجہ سے آپ کو یہ خیال گزرتا ہو گا۔

یہ تمام قصور عربوں وغیرہ کا ہے جنہوں نے ترکی کو روم بنا ڈالا
 

یاز

محفلین
بہت خوب جناب
شیخ سعدی، حافظ شیرازی کا شہر شیراز گلابوں اور بلبلوں کا شہر بھی کہلاتا ہے۔

سن کے مبہوت ہوئی جاتی ہے دنیا ساری
شعر لکھے ہیں کہ اعجاز کیا ہے میں نے

شاعروں سے جو ترے بعد کبھی ہو نہ سکا
کام وہ حافظ شیراز کیا ہے میں نے
 
Top