شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
ارے شمشاد بھائی میرے دماغ نے کام کرنا ہی چھوڑ دیا ہے
خیر
تھائی لینڈ
یا پھر
ترکی
ک یا ڈ سے

لگتا یہی ہے کہ تمہارے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے کیونکہ کہنے کے باجود تم نے پھر ملکوں کے ہی نام لکھ دیئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بچے کے پیچھے نہیں پڑا، ابھی اس کو بتایا ہے کہ گاؤں، قصبے اور ملکوں کے نام نہیں لکھنے اور اس نے پھر یک نہ شد دو شد اکٹھے دو ملکوں کے نام لکھ دیئے، اب آپ ہی بتائیں کیا ہو سکتا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اثر ایسا کہاں سے لاؤں یارب اپنے نالئہ دل میں
جو اس بے بہر کو بھی رازِ غم سے آ شنا کر دے
حسرت

بس شمشاد بھائی آج تو جیسے دماغ کام ہی نہیں کر رہا اب دیکھے نہ بیوقوقی صبح سے یہی بیٹھا ہوں
اب تو کچھ ہوش نہیں رہتی کہ کہاں بیٹھا ہوں اور کہاں نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top