رام پور -ہندوستان
(رام پور شاید (قبلہ اعجاز اختر صاحب میری تصحیح کی جیئےگا) مولانا جوہر کا آبائی شہر ہے۔۔۔
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ کسی محفل میں مولانامحمد علی جوہر شریفے کھا رہے تھے۔ گاندھی نے منع کیا کہ یہ ذیا بیطس کے لئے اچھا نہیں۔۔۔
مولانا نے جواب دیا کہ کیوں نہ کھاؤں؟ یہ تو میرے سسرالی شہر کا مال ہے۔۔۔ پوچھنے پر وضاحت کی۔۔۔ کہ میں رام پور کا ہوں اور یہ شریفے سیتا پور کے ہیں۔ تو میرے سسرالی ہوگئے کہ نہیں۔۔؟