شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اکبر آباد (شاید آگرہ کا پرانا نام ہے۔ اعجاز صاحب تصحیح کرکے شکریہ کا موقع دیں)
 

شمشاد

لائبریرین
ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکستان

(پاکستان ٹی وی کا ڈرامہ بوٹہ فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ بہت مقبول ہوا تھا)
 

جیہ

لائبریرین
روایت کو ذرا تبدیل کرکے ھ کی جگہ گھ سے نام لکھتی ہوں۔۔۔

گھڑی کپورہ۔۔۔ مردان پاکستان کے نزدیک ایک قصبہ
 

رضوان

محفلین
اگر یہ کافی ہے تو پھر

یزمان ۔ جنوبی پنجاب پاکستان
قدیم منڈی جہاں مویشیوں اور اجناس کی تجارت ہوتی تھی۔ روہی کی تپتی جھلستی ریتوں سے ضرور تعلق ہوگا۔ جہاں نازک ناز جٹیاں رہتی تھیں شاہ فرید کے زمانے میں
 

الف عین

لائبریرین
نارہ
وہی نوح ناروی والا؎
آرے سے گئے نوح تو نارے آئے
نارے سے گئے نوح تو آرے آئے
 
واہگہ لاہور کا سرحدی قصبہ ہے لہذا میں و اور ہ دونوں سے لکھتا ہوں

وزیر آباد
ہریانہ

جس سے مرضی شروع کر لیجئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top