شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ہنزہ علاقہ بھی ہے اور ایک چھوٹے سے شہر کا بھی نام ہے۔

کرک۔ پاکستان ( کوہاٹ کے نزدیک ایک چھوٹا سا شہر)
 

شمشاد

لائبریرین
ہنگو، صوبہ سرحد، پاکستان

(اعجاز بھائی اٹلس تو نہیں لیکن کچھ ڈھونڈ کے اور کچھ ساتھیوں سے پوچھ پوچھ کے)
 

رضوان

محفلین
پہلے بتاتے ایسی بات ہے۔
کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد
(اور پلاٹ بیچیں گے)
ینبع البحر پہلے ہوچکا۔ سعودیہ کا شہر اب “ینبع النخل“ یہ کوئی 45 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جانبِ جنوب مشرق ینبع البحر کے۔
ابھی ینبع کے نام سے ایک اور شہر باقی ہے اس لیے کوئی فکر کی بات نہیں۔

اب “ ل “ سے کوئی شہر
 

شمشاد

لائبریرین
لاگوس، نائجیریہ

اب ‘ س ‘ سے

(کوئی بات نہیں میں بھی کہیں سے اٹلس کا بندوبست کرتا ہوں)
 

رضوان

محفلین
سرائے عالم گیر اور اگر یہ ہو چکا ہو تو سرائے خربوزہ
( اٹلس دیکھ کر لکھنا تو نقل والی بات ہو گئی )
 

شمشاد

لائبریرین
راہوالی، پاکستان
چینی کی مل کی وجہ سے مشہور ہے۔

(ابھی اٹلس کا بندوبست نہیں ہو سکا)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top